نتائج تلاش

  1. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا 72

    وعلیکم السلام اگین۔۔۔۔۔لیپ ٹوپ سے ؟؟ :tongue:
  2. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا 72

    بہت بھوک لگ رہی ہے :( :( :( :(
  3. محمد امین

    تعارف ناعمہ عزیز کا تعارف

    بتایا نا۔۔۔۔ no risk, no fun.....catch me if u can.... ایسا گاڑیوں کے پیچھے لکھا ہوتا ہے :tongue:
  4. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا 72

    کچھ تو کھلا دیں :(
  5. محمد امین

    تھانہ اردو محفل ( 2 )

    حفاظت کے لیے ہم نے سیکیورٹی کمپنی کی آرمرڈ کار کرائے پر لے لی ہے آپ فکر نہ کریں۔۔کہیں تو آپ لوگوں کو بھی اسی کار میں بٹھا کر لے چلیں؟
  6. محمد امین

    :(: ( :(

    :(: ( :(
  7. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا 72

    شاید مجھے نکال کے کچھ کھا رہے ہوں آپ محفل میں اس خیال سے پھر آگیا ہوں میں ویسے ہی کھٹاکھٹ ٹائپنگ کر کے بھوک چمک اٹھی ہے اور یہاں پھلے دیکھ کررررررر :brokenheart: میں نے ۵ صفحات ٹائپ کر لیے "ام الکتاب" کے۔۔۔۔
  8. محمد امین

    تعارف ناعمہ عزیز کا تعارف

    "فطرت" سے بہت پیار کرتے ہونگے نا۔۔
  9. محمد امین

    تھانہ اردو محفل ( 2 )

    ۵۰ پیسے سے زیادہ کیا دینے ہیں ہم نے؟
  10. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا 72

    میں اب جاؤں گا۔۔۔۔ اللہ حافظ
  11. محمد امین

    تھانہ اردو محفل ( 2 )

    درج کرلیں جی ہماری رپٹ
  12. محمد امین

    زندگی کتنی خوشگوار ہے

    میں تو بھول بھی گیا :) مجھے یاد دلائیے گا دوبارہ :tongue:
  13. محمد امین

    تھانہ اردو محفل ( 2 )

    :raisedeyebrow: جاسوس ہو کر ایسی حرکت کر تو نہیں سکتا
  14. محمد امین

    تعارف ناعمہ عزیز کا تعارف

    قیصرانی بھائی، پرندات کو واوین میں لکھنے کی کوئی خاص وجہ؟؟ :raisedeyebrow:
  15. محمد امین

    جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

    بہت خوب بھیا :)
  16. محمد امین

    تعارف ناعمہ عزیز کا تعارف

    ہم رسک لینے کے عادی نہیں ہیں :)۔۔۔۔۔۔۔۔ یاد ہے نا شمشاد بھائی :)
  17. محمد امین

    تھانہ اردو محفل ( 2 )

    لیجیے۔۔۔۔۔ فہیم کا ڈرامہ سنیے۔۔۔ میں نے ابھی اسے میسج کیا تو کہہ رہا میں تو محفل پر نہیں ہوں میں تو ٹی وی دیکھ رہا ہوں۔۔۔۔اب تفتیش کریں کہ فہیم کی آئی ڈی سے کون بیٹھا ہے :tongue:
  18. محمد امین

    تھانہ اردو محفل ( 2 )

    او سر جی۔۔ اج کل تے پلس والاں دا ایہہ حال اے کہ اسی بدماشاں نوں آ کے پچھدے نے کہ تہانوں گرفتار کر لیں؟
Top