نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    نیلا چاند، سرخ جام اور سبز لباس...!!!

    نیلا چاند، سرخ جام اور سبز لباس...!!! شام کے وقت سے صبح کا وقت ، ایک انتظار سے وصال اور وصال سے ہجر کا وقت ہوتا ہے . جانے کتنے دکھ ، اللہ جی ..! جانے کتنے دکھ ... ! آپ نے رات کے پہلو سے دن کی جھولی میں ڈالی ، جانے کتنے درد سورج لیے پھرتا ہے . اللہ جی ..! سورج بڑا ، اداس ہے ... اس کو رات میں...
  2. نور وجدان

    ہم تو ڈوبے ہیں صنم تم کو بھی لے ڈوبیں گے

    یعنی آپ بھاری بھر کم ہیں ..۔۔:)
  3. نور وجدان

    ہم تو ڈوبے ہیں صنم تم کو بھی لے ڈوبیں گے

    ارے ۔۔۔آپ ہمیں ڈبو رہی ہیں اور خود کوتنکا کہ رہیں ۔۔واہ
  4. نور وجدان

    جانے کب میخانہ یہ دل بنے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!

    بچپن میں جامِ محبت سے آشنائی نہ ہوئی اور نہ ہی کوئی چہرہ محبوب سا لگا۔ اس کے ساتھ ساتھ محبت کے لفظ سے ''چڑ'' تھی ۔ ایک خود ساختہ وعدہ کیا ہوا تھا خود سے کہ محبت میں بربادی ہے اور بربادی کون کرنا چاہے گا۔۔۔۔۔۔۔! کلاس میں کئ لڑکیاں محبت میں گرفتار تھیں ۔ جس کو محبت ہوتی ، اس سے دوری ہوجاتی ۔...
  5. نور وجدان

    ہم تو ڈوبے ہیں صنم تم کو بھی لے ڈوبیں گے

    بات معقول لگ رہی ورنہ آپ تو یہ چاہ رہیں کہ : ہم تو ڈوبے ہیں صنم تم کو بھی لے ڈوبیں گے
  6. نور وجدان

    قیدِ بے اختیاری

    علامتی تحریر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!! چڑیا کی قید اور بڑی قید۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!! یہ سفر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بڑے اچھے ۔۔۔!!! ان کے درمیان '' قیدِ میخانہ '' اور تیرا پیمانہ ۔۔۔ ٹوٹ جائے، تو اچھا ہے ۔۔۔۔ قید ایسے ختم ہوجائے، تو اچھا ہے ۔۔۔۔۔ ہم قیدی ۔۔۔۔!!! تنگ ہیں اس قیدِ تنہائی سے بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔...
  7. نور وجدان

    چار حروف سے چکا چوند روشنی

    آپ ہو سکے تو ان کے اقتباسات شئیر کریں ۔۔۔۔ کبھی کبھی اچھی کتب پڑھنے کو دل کرنے لگتا ہے ۔۔۔۔!!! آپ کی یہ تحریر ، میرے لیے آپ کی پہچان ہے ۔ آپ نے جس طرح توڑ ، جوڑ کرنے کے بعد ایک اٹوٹ جوڑ کی بات کی ہے شاید اس سے پہلے کسی اور اچھے سے لکھاری کی ایسی تحریر نظر سے نہیں گزری ۔۔۔۔!!! اور انتہائے...
  8. نور وجدان

    قلندر کی بات ( نئے اشعار اصلاح طلب)

    بہت خوب بھائی ۔۔۔! عمدہ ! عمدہ ! عمدہ !
  9. نور وجدان

    ہم تو ڈوبے ہیں صنم تم کو بھی لے ڈوبیں گے

    اس تحریر میں کہیں بھی ابولاکلام آزاد نہیں ہیں ۔۔۔۔۔۔۔!!! اس تحریر میں اقبال بھی نہیں ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!! اس تحریر میں صرف ''عقل '' اور ''لا شعور'' کی بات ہوئی ۔۔۔۔ !! غور کرنے میں حرج ہی کیا ہے ۔۔۔۔ انسان جب سوچ پر انجماد کا پردہ چڑھا لیتا ہے ، تب وہ غور نہیں کر پاتا ہے ۔۔۔۔!!! اصل میں...
  10. نور وجدان

    ہم تو ڈوبے ہیں صنم تم کو بھی لے ڈوبیں گے

    بھائی آپ اقبال کا پوچھ رہے ہیں؟
  11. نور وجدان

    ہم تو ڈوبے ہیں صنم تم کو بھی لے ڈوبیں گے

    تھوڑا تحمل بھائی .. مجھے دونوں۔اچھے لگتے ہیں ..۔ کون زیادہ اچھا لگتا یہ پوچھ لیتے آپ:) بہت شکریہ .. نوازش پسند آوری کے لیے ..
  12. نور وجدان

    ہم تو ڈوبے ہیں صنم تم کو بھی لے ڈوبیں گے

    جب میں نے اسی طرز پر سوچا تھا مجھے یہ بات یاد بھی اس لیے رہی کہ ابولکلام مجھے اچھے لگتے ..۔۔! اس لیے میں شروع میں اقبال کے مخالف ہوگئ تھی ..۔۔۔۔ پھر آہستہ آہستہ بھید کھلا کہ شکوہ، جواب شکوہ سے سفر کرتا ہوا یہ بندہ ارمغان حجازی بھی لکھے گا اور ایک وقت ایسا آیا اقبال پر ..۔۔۔ انہوں نے خطبہ الہٰ...
  13. نور وجدان

    ہم رہے یا نہ رہے راہ دکھا دی ہم نے

    اصلاحی نظر اساتذہ کی ۔۔ بحثیت قاری ۔۔۔ مجھے کچھ جگہوں پر تخیل کی پرواز بہت عمدہ لگی ہے یہ شعر بہت اچھا لگا ہے زبردست ۔۔اس شعر کے لیے تالیاں ۔۔ آپ کے اشعار مجھے اچھے لگتے ہیں ۔۔
  14. نور وجدان

    تعارف "ہم تو"

    اس شعر سے ایک اور شعر یاد آیا چہرے پہ جو سجائے رکھتے ہیں ہنسی کی کرن نجانے وہ روح میں کتنے شگاف رکھتے ہیں نامعلوم ۔
  15. نور وجدان

    جس نیں مدینے جانڑاں کر لو تیاریاں

    بہت خوب اور عمدہ شراکت ۔۔۔۔ !!! سیراب مجھے کردے ایک جام ِ لبا لب سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!
  16. نور وجدان

    ہم تو ڈوبے ہیں صنم تم کو بھی لے ڈوبیں گے

    '' ادب '' کے '' دوست '' ۔۔۔۔۔!! محترم بھائی ۔۔۔۔ کیا کروں ۔۔۔ عادت سی لگنے لگی ہے ، چھڑانا چاہتی ہوں ، مگر کوشش کے باوجود نہیں چھوٹ رہی ۔۔ برداشت کرلیں ۔۔۔ :)
  17. نور وجدان

    ہم تو ڈوبے ہیں صنم تم کو بھی لے ڈوبیں گے

    پہلے پہل تو شکریہ ۔ اس بات پر کہ آپ کا تبصرہ ، اصل میں ایک ایسا تبصرہ ہے جس میں بہت کچھ چھپا ہوتا ہے ۔ گفتگو کو آغاز آپ کے کہنے سے میں کیے دیتی ہوں ، باقی لوگ اپنا حصہ خود ڈال لیں ۔ ''متنازع '' شعور و لاشعور ۔۔ دونوں کو اپنانے والے متنازع ہوجاتے ہیں ۔۔ ایسا کیوں ہوتا ہے ؟ ایک بات یاد آتی ہے...
  18. نور وجدان

    ہم تو ڈوبے ہیں صنم تم کو بھی لے ڈوبیں گے

    بلاشبہ ۔۔۔ پیدا ہی اس لیے ہوئے ہیں ۔
  19. نور وجدان

    ہم تو ڈوبے ہیں صنم تم کو بھی لے ڈوبیں گے

    ہم تو ڈوبے ہیں صنم تم کو بھی لے ڈوبیں گے زندگی میں قافلہ میرِ کارواں کے بغیر چلتا ہے ۔ ۔ ۔ ؟ اگر ایسا ہوتا تو انسان سالار ہوتا ۔ انسانی کی سالاری دو چیزوں پر منحصر ہے ، ایک اس کی عقل اور دوسرا اس کا وجدان ۔ وجدان کا ردھم زندگی کی روح اور عقل فطرت کا تغیر ہے ۔ دونوں میں کا ساتھ متوازن چلنا مشکل...
Top