تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ع
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
بھائی کیوں ہماری ثمرین پر کیس کروانا ہے
عظیم
Post #7,666
جولائی 25، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
مبارکباد
عظیم بھائی کے پانچ ہزار مراسلے
بہت بہت شکریہ
عظیم
Post #28
جولائی 25، 2018
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
ع
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ٹال مٹول سے کام لے رہا ہوں میں بھی ووٹ دینے نہیں گیا
عظیم
Post #7,664
جولائی 25، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
مبارکباد
عظیم بھائی کے پانچ ہزار مراسلے
بہت بہت شکریہ م حمزہ بھائی ۔ ابھی الف بے کی لڑی میں آپ کا شکریہ ادا کرنے ہی لگا تھا
عظیم
Post #26
جولائی 25، 2018
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
ع
مبارکباد
عظیم بھائی کے پانچ ہزار مراسلے
جزاک اللہ خیر بابا ۔ جی ان شاء اللہ ضرور
عظیم
Post #24
جولائی 25، 2018
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
ع
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
نہ کرو بھائی
عظیم
Post #16,083
جولائی 25، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
جماعت ایک نئی ہے نا لبیک یارسول اللہ کے نام سے۔ ان لوگوں نے کچھ ن لیگ کے ووٹروں کو توڑ دیا ہے۔
عظیم
Post #7,662
جولائی 25، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
دیکھا حرف کو بھگتانے کے لیے ذاکر صاحب کو لانے کا نتیجہ۔
عظیم
Post #7,658
جولائی 25، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
عام آدمی ہیں میرے ابو۔ ایک ہلکی سی مسکراہٹ پیش کی تو بات شروع۔
عظیم
Post #16,076
جولائی 25، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ذاکر نائیک کے سر میں بھی نہیں ہیں۔ اس کا مطلب یہ نہیں کہ دوسرے کے سروں میں نہ ہوں!
عظیم
Post #7,656
جولائی 25، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ضرور، آج صبح اٹھتی ہی اپنے والد صاحب کے ساتھ اچھے طریقے سے پیش نہیں آیا۔ اور ابھی تک چائے بھی نہیں پی۔ موسم اچھا ہے بہر حال۔
عظیم
Post #16,073
جولائی 25، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
زیادہ قریب بھی مت کرنا سر۔ یہ نہ ہو کہ ایک دوسرے کی جوئیں ٹرانسفر ہو جائیں!
عظیم
Post #7,654
جولائی 25، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
شاید ڈھائی سال۔
عظیم
Post #16,071
جولائی 25، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
شام سے پہلے پہلے کچھ کر دینا، ورنہ آج ظ میرے ہاتھ سے بچنے والی نہیں
عظیم
Post #7,652
جولائی 25، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
زیادہ عرصہ نہیں گزرا، میں نے بھی پردیس کی محنت کا مزہ چکھا ہوا ہے۔
عظیم
Post #16,069
جولائی 25، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
آپ کے پسندیدہ اشعار!
باغ، پھول، پتے، کھیت، چاند، آسماں، تارے یوں تو کتنے ساتھی ہیں، دل مگر اکیلا ہے
عظیم
Post #7,802
جولائی 25، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
ع
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ضرورت نہیں ہے فوج کی، آپ اور م حمزہ بھائی ہیں نا مجھے ظ کے ظلم سے بچانے کے لیے۔
عظیم
Post #7,650
جولائی 25، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ذرا تھکے تھکے لگتے ہیں۔
عظیم
Post #16,067
جولائی 25، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
سادہ سا سوال ہے !
آپ نے کہاں دیکھ لیا عشق کو؟ اگلی بار دیکھیں تو ایک تصویر کھینچ کر مجھے بھی دکھا دینا پلیز
عظیم
Post #1,537
جولائی 24، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
مبارکباد
عظیم بھائی کے پانچ ہزار مراسلے
بہت بہت شکریہ عثمان بھائی
عظیم
Post #22
جولائی 24، 2018
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
8 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top