نتائج تلاش

  1. mfdarvesh

    احمد فراز کی حسِ مزاح اور پچھتاوے از افتخار نسیم

    فراز کچھ متنازع ہیں جہاں‌تک مجھے پتہ ہے ان کے خیالات اسلام کے بارے میں کچھ اچھے نہیں تھے۔ باقی موبائل فون کے تو بڑے دیوانے ہیں۔ پوری پوری رات بات ہوتی رہتی ہے۔ بہت عاشق مزاج ہیں ادھر
  2. mfdarvesh

    عافیہ صدیقی کی رہائی اور فاروق ستار

    اللہ اس مظلومہ کو نجات دلائے آمین
  3. mfdarvesh

    ویڈیو ٹیوٹوریل کورل ڈرا Tutorials

    مجھے تو لگ رہا تھا کہ فوٹوشاپ میں‌بنا ہے۔ آپ نے کورل میں بنالیا ہے، کیا بات ہے
  4. mfdarvesh

    صرف فراز کے لیے

    وہی نشیب وفراز والا
  5. mfdarvesh

    منہ کو دھونے لگتا ھوں۔۔۔۔۔

    بہت اچھے مظفر، یعنی کہ اب فراز کے بعد محسن جلوہ افروز ہوں‌گے
  6. mfdarvesh

    قدرت اللہ شہاب علی بخش ۔ (شہاب نامہ سے اقتباس) از قدرت اللہ شہاب

    بہت شکریہ خرم اس کو پڑھ کی میری بھی یاد تازہ ہو جاتی ہے
  7. mfdarvesh

    انڈین پریمئر لیگ تیسرا ایڈیشن 2010 خبریں - لائیواسکورز

    جی یہی بھارت ہے اور اب حکومت کہ رہی ہے کہ اس سے ہمارا تعلق ہی نہیں‌ہے
  8. mfdarvesh

    آپکے پرس یا والٹ میں کیا کیا ہوتا ہے

    اوہو میرے پاس پرس ہوتا ہی نہیں‌ہے
  9. mfdarvesh

    امجد اسلام امجد کبھی کبھی - امجد اسلام امجد

    بہت خوب فرنگی ترجمہ اور پھر فاتح صاحب کی درستگی
  10. mfdarvesh

    ایک آشوبیہ ۔۔۔۔ خالد علیم

    بہت شکریہ کیا بات ہے
  11. mfdarvesh

    ویڈیو ٹیوٹوریل کورل ڈرا Tutorials

    شکریہ میں‌دیکھنے میں‌مصروف ہوں
  12. mfdarvesh

    قدرت اللہ شہاب رپورٹ پٹواری مفصل ہے (شہاب نامہ سے اقتباس) از قدرت اللہ شہاب

    شہا ب کی کتاب بہت اچھی ہے، میں‌نے بھی پڑھی ہے۔ بہت شکریہ شئیرنگ کا
  13. mfdarvesh

    معجزات پیر صاحب

    ایم کیو ایم بہت زیادہ منظم بھی ہے۔ جماعت اسلامی شائد اس کی سے زیادہ منظم ہوگی۔ مگر اس جماعت میں بھی بنیادی جمہوریت نہیں‌ہے
  14. mfdarvesh

    ایک امریکی اردو بولتے ہوئے

    بہت زبردست، کیا بات ہے
  15. mfdarvesh

    موبائل جامر کا توڑ کیسے کیا جائے

    چلیں بیچ بچائو کروا دیا
  16. mfdarvesh

    مجبور۔۔

    بے چارہ شوہر
  17. mfdarvesh

    rta dubaiمیٹرو سٹیشن کے لئے ڈونیشن باکس تھری ڈی میکس میں

    مجھے تو ایسے ہی اچھا لگ رہاہے، میر ی تو دعا ہے کہ آپ کا ڈیزائن ہی سیلیکٹ ہو جائے
  18. mfdarvesh

    موبائل جامر کا توڑ کیسے کیا جائے

    واقعی یا مذاق کیاہے؟
  19. mfdarvesh

    جنگل کا قانون اور تماشائی قوم!

    شرمناک، میں ا سکی بھر پور مذمت کر تاہوں
Top