نتائج تلاش

  1. ماوراء

    مبارکباد 10,000 ماورا زندہ باد، مبارکباد

    فرحت، ضبط اور حجاب آپ سب کا بہت شکریہ۔
  2. ماوراء

    دوسری سالگرہ اردو محفل جشنِ سالگرہ لائیو کوریج رپورٹ

    ہاں بالکل امن، عام روٹین میں تو ساڑھیاں اور شلوار قمیض نہیں پہنتی۔ لیکن پارٹی کیا یہاں اگر میں نے کسی پاکستانی کے گھر جانا ہو تو میں پاکستانی کپڑے بڑے شوق سے نکالتی ہوں۔ پاکستان سے جب سے لائی ہوں بیچارے بیگ میں ہی بند ہیں۔ :( پارٹی میں۔۔۔ہممم عموماً تو وہی پہنتی ہوں جو فیشن میں ان ہوتا...
  3. ماوراء

    مبارکباد 10,000 ماورا زندہ باد، مبارکباد

    شکریہ زکریا۔ شکر ہے، آپ نے ممتاز مقبرہ نام رکھنے کو نہیں کہہ دیا۔ ماورا ممتاز ہو سکتا ہے۔ لیکن اللہ معاف کرے۔ یہ نام کبھی کبھی بھی میں اپنے نام کے آخر میں نہیں لگاؤں گی۔ پہلے ہی جیہ اور کسی اور نے کہا ہے۔ "امتیاز" مبارک ہو۔ lol۔
  4. ماوراء

    مبارکباد 10,000 ماورا زندہ باد، مبارکباد

    آپ ایک مبارک کا خط بھی لکھ دیتے تو کیا ہوتا۔:(
  5. ماوراء

    مبارکباد 10,000 ماورا زندہ باد، مبارکباد

    شکریہ شکریہ۔ نیک پوسٹ نہیں۔۔ یہ سب میری وجہ سے ہوا ہے۔ جو مجھ سے بات کر لے ایک بار۔۔۔اس کی مشکلیں خود بخود آسان ہو جاتی ہیں۔:P چلو، تمھیں بھی تمھاری وفاپرستی پر مبارک ہو۔lol
  6. ماوراء

    مبارکباد 10,000 ماورا زندہ باد، مبارکباد

    ماوراء تو میرا نام ہے نا۔ اور ممتاز عہدہ ہے۔ دو مبارکیں دو نہ۔ دس ہزار پوسٹس اور عہدہ کی بھی۔ ہاہاہا۔ چلو آج یہ بھی پتہ چل گیا کہ تم میرے قریب کیوں رہتے تھے۔پوسٹس بڑھانے کے چکر میں۔lol۔ اور گپ شپ کی ملکہ کہہ کر بدنام تو نہ کرو۔ لائبریری میں اتنا کام بھی تو کیا ہے۔ ورنہ میں اور کام۔۔۔۔دو الگ...
  7. ماوراء

    مبارکباد 10,000 ماورا زندہ باد، مبارکباد

    راہبر، پاکستانی بھیا، سارہ، شگفتہ اور فہیم آپ سب کا بہت شکریہ۔ ویسے میں مبارک کا ہر ایک کو الگ سے جواب دینا پسند کرتی ہوں۔ لیکن سچی سے یہ محفل کا یہ نیا روپ بہت مسئلہ کر رہا ہے۔ میرے کی بورڈ کے الفاظ بھی درہم برہم ہو گئے ہیں۔ huh آپ سب کا بہت بہت شکریہ۔
  8. ماوراء

    مبارکباد 10,000 ماورا زندہ باد، مبارکباد

    امن، بہتتتتتتتتتتت ساری مبارک کا بہتتتتتتتتتتتتتتتتتت سا شکریہ۔ ہاں بالکل لگن اور محنت کی واقعی ضرورت ہوتی ہے۔ میں نے اس ڈیڑھ سال میں بہت لگن اور محنت سے باتیں کی ہیں۔ :p
  9. ماوراء

    مبارکباد 10,000 ماورا زندہ باد، مبارکباد

    بہت شکریہ اعجاز انکل۔ دیر کہاں ہوئی۔ابھی رات کو ہی تو یہ کارنامہ سر انجام دیا ہے میں نے۔ اور آپ نے مجھے ممتاز بیگم بنا دیا۔ جب منفرد تھی تو لوگ بی بی کہتے تھے۔ بہت شکریہ۔
  10. ماوراء

    مبارکباد 10,000 ماورا زندہ باد، مبارکباد

    شکریہ جیہ۔" امتیاز" مبارک ہو۔ یہ پڑھ کر تو پہلے میں رک گئی۔ خیر پھر سمجھ آ گئی۔:p اور میرے نام کے "و" کے اوپر "ہمزہ" ۔۔۔۔؟؟؟
  11. ماوراء

    مبارکباد 10,000 ماورا زندہ باد، مبارکباد

    بہت بہت شکریہ تفسیر بھائی۔
  12. ماوراء

    مبارکباد 10,000 ماورا زندہ باد، مبارکباد

    شکریہ وارث۔ بس دعا یہ کریں کہ میں محفل میں آتی رہوں۔
  13. ماوراء

    مبارکباد 10,000 ماورا زندہ باد، مبارکباد

    ہاہاہاہاہا۔۔۔سچی سے باجو۔۔۔مجھے بہت ہنسی آ رہی ہے۔ آپ کے ساتھ واقعی بہت زیادتی ہوئی ہے۔:P آپ شروع میں جب محفل پر آئیں تھیں تو اسی سے ملتی جلتی اردو لکھتی تھیں۔ تو نبیل بھائی نے کہا تھا کہ بوچھی آپ تو بالکل ہی بچی بن گئیں ہیں۔ ابھی مجھے بھی آپ بچی ہی لگ رہی ہیں۔lol۔ خیر، مبارک کا شکریہ۔ اور...
  14. ماوراء

    انٹرویو انٹرویو ود مہوش علی

    زبردست امن۔ مہوش کم از کم میرے لیے تو حجاب میں رہنے والی شخصیت ہیں۔ یقیناً مہوش کا انٹرویو پڑھ کر اچھا لگے گا۔
  15. ماوراء

    مبارکباد 10,000 ماورا زندہ باد، مبارکباد

    شکریہ شمشاد بھائی۔اف، یہ عہدہ بڑی انتھک محنت کے بعد ملا ہے۔:p
  16. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    باجو سے تو اردو ہی نہیں لکھی جا رہی۔ اور نہ ہی رومن اردو۔ اور تو اور وہ پریشان ہیں کہ اردو کی بورڈ نہیں ہے یہاں۔ وہ کس طرح اب اردو لکھیں گی۔:(
  17. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    ہاہاہاہا۔ لگتا ہے باجو بڑی پرابلم میں ہیں، پتہ نہیں کیا لکھنا چاہ رہی ہیں۔:p باجو کیا ہوا ہے؟
  18. ماوراء

    مبارکباد 10,000 ماورا زندہ باد، مبارکباد

    او گاڈ۔۔ میرا عہدہ بھی بدل گیا۔ممتاز۔ زبردست۔lol یعنی دو دو مبارکیں۔ اب شمشاد بھائی اور قیصرانی کو پتہ چلے گا کہ خاتون بھی ممتاز ہو سکتی ہے۔ صرف وہ ہی نہیں ہیں۔:P
  19. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    میں سمجھی کہ شاید آپ سنجیدہ ہو گئی ہیں۔ :p ۔ لیں، آپ نے باجو کو یاد کیا، باجو آ گئیں۔ اور تھریڈ کھولنے کا شکریہ۔:)
Top