نتائج تلاش

  1. Ahsan Ahmad

    یہ ہم نے کہیں پڑھا ہوا ہے یہ کس بزرگ کا قول ہے ؟

    یہ ہم نے کہیں پڑھا ہوا ہے یہ کس بزرگ کا قول ہے ؟
  2. Ahsan Ahmad

    مولا کے معنی کیا ہیں بھائی جان ؟

    مولا کے معنی کیا ہیں بھائی جان ؟
  3. Ahsan Ahmad

    اکمل زیدی صاحب آپ اس آیت سے کیا نتیجہ نکالنا چاہتے ہیں؟

    اکمل زیدی صاحب آپ اس آیت سے کیا نتیجہ نکالنا چاہتے ہیں؟
  4. Ahsan Ahmad

    حدیث عورت ٹیڑھی پسلی سے پیدا کی گئی ہے میں چھپے کئی راز

    عورت کی ٹیڑھی پسلی والی حدیث میں پوشیدہ حکمت ہمیں بہت پسند ہے ، اس لیے اس پر ایک مضمون نقل کر ہے ہیں امید ہے پڑھنے والوں کو پسند آئے گا ۔۔ ۔۔۔۔۔ ایک حدیث میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ مجھے جو امع الکلم عطا کئے گئے ہیں۱۳؎ یعنی مجھے اﷲ تعالیٰ نے اپنے فضل و کرم سے وہ طاقت اوروہ...
  5. Ahsan Ahmad

    قرآن شریف میں دو ہی مضمون ہیں ایک تعظیم لامر اللہ ۔ لا الہ الا اللہ کے ساتھ محمد رسول اللہ اس...

    قرآن شریف میں دو ہی مضمون ہیں ایک تعظیم لامر اللہ ۔ لا الہ الا اللہ کے ساتھ محمد رسول اللہ اس کلمہ توحید کی تکمیل کے لئے ہے۔
  6. Ahsan Ahmad

    جس مقام یا جس صحبت سے غفلت پیدا ہو اس کو فوراً چھوڑ دینا چاہئے۔

    جس مقام یا جس صحبت سے غفلت پیدا ہو اس کو فوراً چھوڑ دینا چاہئے۔
  7. Ahsan Ahmad

    واعظ کے لئے ضروری ہے کہ وہ جس قوم کو وعظ کر رہا ہو تو وہ خود اس قسم کے رسم و رواج ، عادات ،...

    واعظ کے لئے ضروری ہے کہ وہ جس قوم کو وعظ کر رہا ہو تو وہ خود اس قسم کے رسم و رواج ، عادات ، حالات ، زبان سے خوب واقف ہو۔
  8. Ahsan Ahmad

    وعظ بجائے اس کے کہ قرآن و حدیث کا وعظ کریں مضحکات و مبکیات کو وعظ کی روح رواں سمجھتے ہیں اور اس...

    وعظ بجائے اس کے کہ قرآن و حدیث کا وعظ کریں مضحکات و مبکیات کو وعظ کی روح رواں سمجھتے ہیں اور اس قسم کی حکایتیں یاد کئے ہوئے ہیں۔
  9. Ahsan Ahmad

    نیکوں کے نیک گمان ہوتے ہیں۔ نیک آدمی فریبیوں کی باتوں پر اپنے نیک گمان کے سبب غلطی کھا سکتے ہیں۔

    نیکوں کے نیک گمان ہوتے ہیں۔ نیک آدمی فریبیوں کی باتوں پر اپنے نیک گمان کے سبب غلطی کھا سکتے ہیں۔
  10. Ahsan Ahmad

    جب تک انسان اپنا نقصان نہ اٹھائے اور اپنے اوپر تکلیف گوارا نہ کرے کسی دوسرے کو سکھ نہیں پہنچا سکتا-

    جب تک انسان اپنا نقصان نہ اٹھائے اور اپنے اوپر تکلیف گوارا نہ کرے کسی دوسرے کو سکھ نہیں پہنچا سکتا-
  11. Ahsan Ahmad

    انسانی ترقی کا بڑا ذریعہ انسان کے ذاتی اخلاق ہوتے ہیں جن سے وہ واحد شخص خود اپنے نفس میں سکھ...

    انسانی ترقی کا بڑا ذریعہ انسان کے ذاتی اخلاق ہوتے ہیں جن سے وہ واحد شخص خود اپنے نفس میں سکھ پاتا ہے اور امن اور آرام کی زندگی بسر کرتا ہے
  12. Ahsan Ahmad

    دیکھو تفرقہ بہت بری چیز ہے۔ اس کا انجام دکھ اور درد اور ذلت کی زندگی کے سوا کچھ نہیں۔ عیب چینی...

    دیکھو تفرقہ بہت بری چیز ہے۔ اس کا انجام دکھ اور درد اور ذلت کی زندگی کے سوا کچھ نہیں۔ عیب چینی اورچھوٹی چھوٹی باتوں پر جھگڑا کرنا چھوڑ دو۔
  13. Ahsan Ahmad

    بعض لوگ ہدایت سے ایسے بے نصیب ہوتے ہیں کہ جب انہیں کوئی نیکی کی راہ بتلائی جاتی ہے تو کہتے ہیں...

    بعض لوگ ہدایت سے ایسے بے نصیب ہوتے ہیں کہ جب انہیں کوئی نیکی کی راہ بتلائی جاتی ہے تو کہتے ہیں کہ کیا ہم نبی ہیں یا ولی کہ ایسے کام کریں۔
  14. Ahsan Ahmad

    رسول کریم ﷺ کے عورتوں پر احسانات

    عورت… اسلام سے قبل ہمارے آقا حضرت محمد مصطفی ؐ وہ پہلے مرد ہیں جنہوں نے عورتوں کے حقوق کے لئے نہ صرف آوازبلند کی بلکہ ان کے حقوق قائم کرکے دکھائے۔ عورتوں پر آپ کے بے پایاں احسانات کا اندازہ کرنے کے لئے ہمیں اس دور میں جانا ہوگا۔ جس میں رسول کریم ﷺ کے زمانہ کی خواتین بود و باش رکھتی تھیں۔ اس...
  15. Ahsan Ahmad

    اقوال حضرت بایزید بسطامی رحمہ اللہ علیہ

    آپ فرماتے ہیں ۔ ’’ایک دفعہ حالت وجد میں آپ نے کہہ دیا کہ سبحانی مَا ا عظَمَ شَانی یعنی میں پاک ہوں اور میر ی شان بہت بڑی ہے ۔اور جب اختتام وجد کے بعض ارادت مندوں نے سوال کیا کہ یہ جملہ آپ نے کیوں کہا؟فرمایا کہ مجھے تو علم نہیں کہ میں نے ایسا کوئی جملہ کہا ہو۔‘‘ ’’عرش کی حقیقت کے متعلق کسی...
  16. Ahsan Ahmad

    ان پیج کے سب فونٹ اکٹھے کیسے حاصل کیے جاسکتے ہیں ؟

    السلام علیکم ، اکثر ایسا ہوتا ہے کہ ہماری انپیج فائل اوپن ہوتے وقت ایرر دیتی ہی کہ فلاں فونٹ مسنگ ہے ، کیا کوئی لنک دے سکتے ہیں جہاں ایک کلک سے انپیج کے سب فونٹ حاصل ہو سکیں ؟
  17. Ahsan Ahmad

    ایک نایاب تاریخی شعر مدح نبوی ﷺ میں

    اخبار آزاد لاہور 1950 دسمبر کے شمارہ میں عید میلاد النبی ﷺ کے جلسہ کی کاروائی کا ذکر ہے جس میں درج ہے کہ ایک صاحب تقریر فرما رہے ہیں اور کہہ رہے ہیں کہ علمائے کرام نے حضور ﷺ کی جو تعریف کی ہے وہ آپ کے اسوہ حسنہ اور علم الحدیث سے موخوذ ہے ورنہ حضور علیہ السلام کی تعریف یہی ہے کہ اگر خواہی دلیل...
  18. Ahsan Ahmad

    تعارف ہمارا تعارف

    کتب کو فرنٹ پیج کے ساتھ یہاں لنک دینے کا سوچ رہے ہیں تاکہ سرچ کرنے والوں کو آسانی رہے ، اس بارے میں کوئی روک تو نہیں ہے ؟
  19. Ahsan Ahmad

    انپیج سے متعلق ایک سوال

    السلام علیکم ، ہمیں یہ معلوم کرنا تھا کہ اگر کوئی ایسا ٹول ہو جس سے سب انپیج فائلز میں ایک ساتھ سرچ ہو سکے ؟ یا کوئی ایسا کنورٹر ہو جو ایک ساتھ بہت سی انپیج فائلز کو ٹیکسٹ فائل میں کنورٹ کر دے ، پاک کنورٹر کام تو کرتا ہے لیکن ایک ایک فائل کو کرنا پڑتا ہے ایسے تو ہمیں پوری عمر لگ جائے گی اور کام...
  20. Ahsan Ahmad

    چند اہم کتب مطلوب ہیں

    السلام علیکم ، شاعری میں ہمیں اکثر شعراء کی کتب آن لائن مل جاتی ہیں ، لیکن عبید اللہ علیم کی کتب نہیں مل رہیں ، اگر کسی کے پاس ان کی کوئی شائع شدہ کتاب پی ڈی ایف میں ہو تو یہاں ارسال کر دیں ، اور سرقہ کے موضوع پر بھی کوئی کتاب اردو میں ہماری نظر سے نہیں گزری جو آن لائن میسر ہو وہ بھی اگر کوئی...
Top