نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    کلیسا کے جڑواں مینار
  2. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    ہر زاویے سے نگاہوں کو خیرہ کرتا ہوا طرزِ تعمیر
  3. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    کلیسا کے میناروں کی بلندی 523 فٹ ہے۔
  4. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    کولون شہر کی خاص بات دریائے رائن کے کنارے گوتِھک فنِ تعمیر کا شاہکار سینٹ میری اور سینٹ پیٹر کا کولون کیتھریڈل ہے، جس کی تعمیر کا سنگِ بنیاد آج کے ہی دن 1248 میں رکھا گیا تھا۔ عمارت کا طرزِ تعمیر، شان و شوکت، شکوہ اور جلال دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے۔ یورپ میں بے شمار کلیساؤں کی سیاحت کے بعد میرا...
  5. عرفان سعید

    مبارکباد ام اویس بہنا ہزاری ہوگئیں

    پہلا ہزاری منصب اور محفل کا نشہ مبارک ہو۔
  6. عرفان سعید

    خیر چھوڑیں، یومِ آزادی مبارک ہو جناب!

    جشن منائیں شعریت سے حظ اٹھائیں، معنویت کے گنجلکوں میں نہ پڑیں۔
  7. عرفان سعید

    خیر چھوڑیں، یومِ آزادی مبارک ہو جناب!

    وزن کا مسئلہ شاعروں کو نجانے کن کن پابندیوں میں جکڑے رہتا ہے۔ محمد خرم یاسین بھائی کی یاد آ رہی ہے۔
  8. عرفان سعید

    سادہ سا سوال ہے !

    میں حیران ہوں آپ سوئے گے کیسے؟
  9. عرفان سعید

    خیر چھوڑیں، یومِ آزادی مبارک ہو جناب!

    بہت خوب وجاہت بھائی! ماشاء اللہ آپ بہت خوبصورت کہتے ہیں۔ اللہ مزید ترقیوں سے نوازے۔
  10. عرفان سعید

    مبارکباد 72واں یومِ آزادی مبارک ہو

    اپنی جانب سے تو کافی فراخ دلی کا مظاہرہ کرنے کی کوشش کی تھی۔ اس پر بھی اگر اعتراض وارد ہوتا ہے تو مناسب ترمیم کر دی ہے۔
  11. عرفان سعید

    جشن آزادی مبارک!

    جشن آزادی مبارک!
  12. عرفان سعید

    مبارکباد 72واں یومِ آزادی مبارک ہو

    تمام محفلین اور پاکستانیوں کو جشن آزادی مبارک ہو
  13. عرفان سعید

    تعارف میرا تعارف

    اردو محفل میں خوش آمدید
  14. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    آئس کیفے کے سامنے ایک 130 سال پرانی یادگار اور فوارہ تھا۔
  15. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    اولڈ ٹاؤن کے سکوئر میں ایک آئس کیفے سے آئس کریم کھائی، جہاں سے ایک چرچ کا مینارہ اور اس پر لگا ہوا گھڑیال صاف نظر آ رہا تھا۔
  16. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    کولون کے اولڈ ٹاؤن جاتے ہوئے 1797 سے 1840 تک جرمنی (جو اس وقت پُروشیا کہلاتا تھا) پر حکومت کرنے والا شہنشاہ فریڈریچ وِلہم سوئم کا گھوڑے پر ایک مجسمہ نظر آیا۔ مجسمہ 1878 میں بنایا گیا تھا۔
  17. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    کولون پہنچ کر کھانا کھاتے اور ہوٹل جاتے شام ہو چکی تھی۔ شام کے قریب شہر کے سنٹر کی جانب چل دئیے۔ راستے کی ایک سڑک۔
Top