بہت فنی ڈرامہ تھا ۔، انگلینڈ جانے کا اسے بھی بہت شوق ہوتا ہے مگر جا نہیں سکتا تھا اُنگ لینڈ بولتے تھے ۔
کہنے لگا ، اکِ واری یہ دو دونوں بہن بھائی رکشے میں بیٹھے کہیں جارہے تھے ۔ رکشے والے نے آئینہ اسکی بہن پے سیٹ کردیا اور لگا اسے دیکھنے ۔ بھائی کو بڑا غصہ آیا رکشے کو رکوا کر اسُ نے رکشے...