بھانجے ،آج اسٹج شو لگا ہوا تھا اس میں انگلینڈ کے بہت سے امیدوار تھے ۔ اک کہنے لگا ، مجھے بہت شوق ہے ا نگلینڈ جانے کا ، سنا ہے کہ وہاں خواتین چھوٹے چھوٹے کپڑے پہن کر گھومتی ہیں ،اللہ جانے میرا کب ویزہ لگے گا انگلینڈ کا ، مجھے تو لگتا ہے جب میری باری آنی ہے تب وہاں بھی دوُپٹے شروع ہوجانے ہیں ۔