نتائج تلاش

  1. خورشیدآزاد

    علوی نستعلیق: مزید لازمی لگیچرز کی فہرست

    سمجھیئے دیکھیئے- - - ایسے تو بہت سارے الفاظ ہیں۔
  2. خورشیدآزاد

    متن رینڈر کرنے کا دورانیہ

    ارے ڈفر تم کب آئے؟ بے حدخوشی ہوئی تمہیں یہاں دیکھ کر-
  3. خورشیدآزاد

    نوٹ کریں !

    یہ ٹریفک بورڈ بہت عرصہ تک ہانگ کانگ کے سڑکوں پر نظر آتا رہا ، اب حال ہی میں اس میں لفظ VEHICLES کا اضافہ کیا گیا ہے-
  4. خورشیدآزاد

    ہماری اپنی فوٹوگرافی

    پچھلے سال ویسٹ یورکشائرانگلستان میں گومتے ہوئےاس مسجد پر نظر پڑی تو جلدی سے گاڑی کے اندر سے ہی یہ تصویر لی-
  5. خورشیدآزاد

    ہماری اپنی فوٹوگرافی

    شکریہ ماوراء ماوراء آپ کا شکریہ- واقعی میری خواہش ہے کہ یہ دھاگہ اس لحاظ سےمنفرد ہو کہ اس میں اردومحفل کے اراکین کےاپنےمشاہدات اور ان کے اپنے علاقے گاؤں شہر کی خوبصورتیاں، اپنے لوگوں کی خوشیاںاور مسائل اور واقعات کیمرے کی آنکھ سےمحفوظ کی جاسکیں دراصل میری تمنا ایک تصویری فورم کی ہے جس میں...
  6. خورشیدآزاد

    " مبتدی " سے " ماہر " ہونے تک

    طالوت مبارک ہو مہارت کا اعزاز پانے پر، میں مشکور ہوں کہ آپ نے میرا نام بھی یاد رکھاحالانکہ خواہش کے باوجود آپ کے ساتھ تفصیلی ملاقات نہیں ہوئی-
  7. خورشیدآزاد

    علوی نستعلیق ۔ ایک نئے دور کی ابتداء

    اردو کی بےلوث خدمت پر آپ کو اور اس فونٹ کی تخلیق میں جس جس نے آپ کی مدد کی ہے ان کو اردو سے محبت کرنے والوں کی طرف سے خراجِِ تحسین پیش کرتا ہوں۔
  8. خورشیدآزاد

    علوی نستعلیق فونٹ کی ویب پر ٹیسٹنگ

    میں ونڈوز ایکس پی اور اس میں انٹرنیٹ ایکسپلورر 7 استعمال کر رہا ہوں اور اس میں علوی نستعلیق بہترین نتائج دے رہا ہے۔ اسی سسٹم پر میں نے فائرفاکس 303 اور کروم بھی انسٹال ہیں جس میں الفاظ کے درمیان فاصلہ کچھ زیادہ معلوم ہورہا ہے تاہم اس کے علاوہ اور کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ لیکن کروم پر فونٹ کی سیاہی...
  9. خورشیدآزاد

    مبارکباد علوی نستعلیق اردو کی ویب دنیا میں ایک بڑا انقلاب..

    واقعی اردو زباں اور اس سے محبت کرنے والوں کے لیے دو نومبر ایک عظیم اور تاریخی دن ہے ۔ امجد علوی صاحب اور اس کام جس نے بھی اپنا تھوڑا بہت حصہ ڈالا ہے ہمارےمحسن ہیں جس کے لیے ہم سب اردو سے محبت کرنے والے ان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ ویسے اردومحفل پر تو اس فونٹ سے خوبصورت اور خوشگوار تبدیلی...
  10. خورشیدآزاد

    فوٹوگرافی jOdy zulkarnaen کی

    سبخان اللہ!! قدرتی خوبصورتی کی مثال بے پناہ حسین و جمیل تصاویر ہیں۔ شکریہ تعبیر
  11. خورشیدآزاد

    ہماری اپنی فوٹوگرافی

    ارے !! واقعی زیک صاحب اور میری سوچ ملتی جلتی ہے۔ میں نے یہ دھاگہ نہیں دیکھا تھا حالانکہ اپنا دھاگہ شروع کرنے سے پہلے میں نے تلاش کیا تھا ۔ بہرحال ماوراء اگر آپ چاہیں تو اس دھاگے کو بند کرلیں یا زیک کے دھاگے میں ضم کرلیں یا مجھے اجازت دیں کہ اس دھاگے کو جاری رکھوں کیونکہ میں اس سلسلے کو مختلف...
  12. خورشیدآزاد

    ہماری اپنی فوٹوگرافی

    جن دوستوں کے پاس کیمرہ/موبائل ہے ان سے درخواست ہے کہ اس سلسے میں خوب حصہ لیں۔ ہانگ کانگ کے مشہور ویٹ لینڈ پارک میں لی گئی ایک تصویر۔
  13. خورشیدآزاد

    ہماری اپنی فوٹوگرافی

    مجھے بھی یہ خیال آیا تھا کہ ہوسکتا ہے اپنے اردومحفل دوستوں کے پاس ڈیجیٹل کیمرہ نہ ہو لیکن پھر سوچا موبائل تو سبھی کے پاس ہوگا یا فلم کیمرہ سے لی گئی تصویروں کو سکین بھی کیا جاسکتا ہے۔ اور دوسری بات میں چاہتا ہوں اس سلسلے کو ایک کھیل نہیں بلکہ سنجیدگی کے ساتھ ایک تعمیری تفریحی مشغلے کے طور پر...
  14. خورشیدآزاد

    چار موسم

    جی بالکل موسم اچھا ہے یا برا یہ آپ کے موڈ اور اچھی صحت پر منحصر ہے۔
  15. خورشیدآزاد

    میرا ایمان محبت ہے محبت کی قسم ۔ اردو محفل کے نام

    تعبیر میں نےکبھی بھی کسی کو برا نہیں کہا، آپ کو کیوں کہوں گا؟ ہاں تبصروں پر اپنی رائے دی ہے اور انشاء اللہ آئندہ بھی بشمول آپکے دیتا رہوں گا۔ جہاں تک آپکی دوست کا سوال ہے ان کو میرے بارے میں شدید غلط فہمی ہوئی ہے/تھی جس سے مجھے بہت تکلیف ہوئی۔ بہرحال میں تو سب بھول بھی گیا آپ بھی بھول جائیں۔
  16. خورشیدآزاد

    میرا ایمان محبت ہے محبت کی قسم ۔ اردو محفل کے نام

    مجھے بھارتی گانے بہت پسند ہیں لیکن پاکستانی پرانےگانوں کا دیوانا ہوں۔ :) یہ اتفاق ہے کہ یہاں زیادہ تر میں نے پاکستانی گانے پوسٹ کیئے ہیں۔ جی تعبیر یہ میں نے خود بنایا ہے، کیسا ہے؟ :)
  17. خورشیدآزاد

    ہماری پولیس

    چاند بابو یہ کون فیصلہ کرےگا کہ کون سی حرکت حلال والوں کی اور کون سی حرام کھانے والوں کی؟؟؟ کیونکہ مجھے تو اس لڑکی کے چہرے پر معصومیت نظر آرہی ہے جو اپنے خوبصورت لاابالی لڑکپن اور اچھے وقت سے خوب لطف اندوز ہو رہی ہے جو ہرگز نا ہی بری چیز ہے اور نہ ہی بقول آپ کے حرام کھانے والوں کی حرکت ہے۔
  18. خورشیدآزاد

    ہماری اپنی فوٹوگرافی

    السلام علیکم دوستو!! محفل کےاس تصاویر فورم پرہم سب دوست آپس میں بہت اچھی اچھی تصاویر شئیر(اسکی اردو کیا ہے؟ بانٹ؟) کررہے ہیں جو بہت اچھی بات ہے لیکن میں دیکھ رہا ہوں یہاں ہماری اپنی تصاویرجو ہم نے خود لی ہوں نہ ہونے کے برابر ہیں۔ آج میں نے بی بی سی نیوز کی ویب سائٹ پر ”جنگلی حیات پر سال کے...
  19. خورشیدآزاد

    ہماری پولیس

    طالوت بھائی یہ نیشنل اسٹیڈیم کراچی بھارت اور پاکستان کے ون ڈے میچ کی تصویر ہے۔ اور ہاں بھارت پاکستان کا دشمن نہیں ہے۔
Top