نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    بہت خوب!

    بہت خوب!
  2. الف نظامی

    قرآن کوئز 2020

    الر ، حم اور مسبحات کے بارے میں ایک حدیث معلوم ہو جائے تو آپ کو ایک مزید اہم بات معلوم ہوگی۔ -- کہ یہ تین اقسام کی سورتیں (الر اور حم سے شروع ہونے والی سورتیں اور مسبحات)اور مزید ایک سورت نبی اکرم ﷺ کی تجویز کردہ ہیں۔
  3. الف نظامی

    قرآن کوئز 2020

    الر اور حم سے شروع ہونے والی سورتوں کی ابتدائی آیات میں قرآن پاک کا تذکرہ ہے۔
  4. الف نظامی

    قرآن کوئز 2020

    بہت شکریہ عرفان سعید۔ آپ نےنوٹ کیا ہوگا کہ یہ سورتیں قرآن پاک میں ایک ترتیب سے آئی ہیں۔
  5. الف نظامی

    قرآن کوئز 2020

    بہت شکریہ عرفان سعید۔ الر سے شروع ہونے والی سورتیں بھی لکھ دیجیے۔
  6. الف نظامی

    قرآن کوئز 2020

    الر اور حم سے شروع ہونے والی سورتیں کون سی ہیں اُن کے نام اورسورۃ نمبر بتائیں اور مسبحات کن سورتوں کو کہا جاتا ہے اُن کے نام اور سورۃ نمبر بتائیں مزید یہ کہ اگر ممکن ہو تو ان تمام سورتوں کی فضیلت میں کوئی ایک حدیث رقم کریں۔ جواب بشکریہ عرفان سعید الر سے شروع ہونے والی سورتیں: ان سورتوں کی...
  7. الف نظامی

    قرآن کوئز 2020

    بالکل درست۔ توبہ اور استغفار میں فرق یہ ہے کہ جو گناہ ہو چکے ان کی اللہ سے معافی مانگنا استغفار ہے اور پچھلے گناہوں پر شرمندہ ہو کر آئندہ گناہ نہ کرنے کا عہد کر نا توبہ ہے استغفار کی برکت: حضرت امام حسن رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ ایک مرتبہ حضرت امیر معاویہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی...
  8. الف نظامی

    قرآن کوئز 2020

    قرآن کریم کی کس آیت سے استغفار اور توبہ کا دو مختلف امور ہونا معلوم ہوتا ہے؟
  9. الف نظامی

    'شواہد موجود ہیں کہ کورونا کی وبا ووہان کی لیبارٹری سے شروع ہوئی'-امریکہ

    جس ملک میں وائرس کی زیادہ میوٹیشنز ملیں گی وہی اس کا ماخذ ہوگا اس مقصد کے لیے مریضوں کی ڈیٹا پبلک کرنا ضروری ہے ۔ #رسیداں کڈو
  10. الف نظامی

    دعا ہمارا 6666 واں مراسلہ!

    آپ کا سولہ ہزار چھ سو چھیاسٹھواں مراسلہ بھی نزدیک ہے۔
  11. الف نظامی

    دعا ہمارا 6666 واں مراسلہ!

    ماشاء اللہ ، بہت خوب و مبروک!
  12. الف نظامی

    قرآن کوئز 2020

    مومنین ،متقین ، محسنین ، صابرین ، مجاہدین سے اللہ تعالی محبت فرماتے ہیں اور ان کو معیت کا شرف بھی بخشا ہے جو کہ درج ذیل آیات سے واضح ہے إِنَّ اللَّهَ مَعَ الَّذِينَ اتَّقَوا وَّالَّذِينَ هُم مُّحْسِنُونَ ﴿١٢٨﴾ وَأَطِيعُوا اللَّهَ وَرَسُولَهُ وَلَا تَنَازَعُوا فَتَفْشَلُوا وَتَذْهَبَ رِيحُكُمْ ۖ...
  13. الف نظامی

    قرآن کوئز 2020

    اللہ تعالی مندرجہ ذیل لوگوں سے محبت / دوستی رکھتا ہے ایمان لانے والوں کو محسنین: احسان کرنے والے متطھرین: پاکیزگی اختیار کرنے والے توابین: توبہ کرنے والے متقین: تقوی اختیار کرنے والے صابرین: صبر کرنے والے متوکلین: توکل کرنے والے مقسطین: انصاف کرنے والے مجاہدین: جہاد کرنے والے 2:195...
  14. الف نظامی

    حلقات التربیہ (اصلاحِ احوال اور آدابِ زندگی)

    لیکچر5 حسن نیت اور اقسام نیت مُفسدین، مخلَصین اور مخلِصین کی نیت
  15. الف نظامی

    حلقات التربیہ (اصلاحِ احوال اور آدابِ زندگی)

    لیکچر 4 صحیح البخاری کا آغازتذکرہ نبوتِ محمدی سے ہوا ہے
  16. الف نظامی

    قرآن کوئز 2020

    سورہ رحمٰن کی آیات کا اختتام کس حرف/(کن حروف) پر ہوتاہے؟
  17. الف نظامی

    قرآن کوئز 2020

    ماشاء اللہ ، بہت خوب۔ جزاک اللہ تفسیر: {یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰهَ: اے ایمان لانے والو!اللہ سے ڈرو۔} اس آیت میں اللہ تعالیٰ نے اہلِ کتاب کو خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ اے حضرت موسیٰ اور حضرت عیسیٰ عَلَیْہِمَا الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام پر ایمان لانے والو! رسولِ کریم صَلَّی اللہ...
  18. الف نظامی

    اس ہفتے کا خطاط: اسماء الحسنٰی

    سبحان اللہ ، بہت خوب!
  19. الف نظامی

    قرآن کوئز 2020

    یجعل لکم نور قرآن پاک میں کتنی بار آیا ہے؟
Top