نتائج تلاش

  1. عثمان رضا

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    مغرور تھے اپنی ذات پر ہم رونے لگے بات بات پر ہم ذات
  2. عثمان رضا

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔چھ

    گر وقت ہو بندے کے پاس تو اچھا مشغلہ ہے
  3. عثمان رضا

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    ہم شناسائیوں کے بھرم میں جئے کھل نہ پا یا کہ آ خر ہیں دو اجنبی زندگی ہے کہ بستی کسی غیر کی تم شناسا سہی پھر بھی ہو اجنبی اجنبی
  4. عثمان رضا

    الف بے پے کا کھیل 43 ویں قسط

    حیرت ہے جناب کبھی کبھی کچھ چلا لیا کریں
  5. عثمان رضا

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔چھ

    میرا نہیں خیال اس سے صدیق بھائی کا کام چل جائے
  6. عثمان رضا

    اللہ سے استغفار

    استغفراللہ
  7. عثمان رضا

    بیت بازی کا کھیل!

    وہ جو ہم میں تم میں قرار تھا ، تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو وہی یعنی وعدہ نباہ کا ، تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو مومن
  8. عثمان رضا

    اللہ سے استغفار

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب علیہ ۔
  9. عثمان رضا

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔چھ

    ویسے wifi نیٹ استعمال کرسکتے ہیں گر وہاں ہو تو
  10. عثمان رضا

    الف بے پے کا کھیل 43 ویں قسط

    جو چاہو جہاں چاہو چلالو- مرضی پہ منحصر ہوتا ہے
  11. عثمان رضا

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    سایہ ہوں تو ساتھ نہ رکھنے کا سبب کیا پتھر ہوں تو رستے سے ہٹا کیوں نہیں‌دیتے پتھر
  12. عثمان رضا

    اللہ سے استغفار

    استغفراللہ ربی
  13. عثمان رضا

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    ساحرِ اَلمُوط نے تجھ کو ديا برگِ حشيش اور تو اے بے خبر سمجھا اسے شاخِ نبات علامہ اقبال
  14. عثمان رضا

    اللہ سے استغفار

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب علیہ ۔
  15. عثمان رضا

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔چھ

    یعنی کام آئندہ 4،5 دن مشکل ہے آپ کا
  16. عثمان رضا

    الف بے پے کا کھیل 43 ویں قسط

    ٹماٹر کے ساتھ
  17. عثمان رضا

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 20

    صلی اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  18. عثمان رضا

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    دل کو دیوار کریں، صبر سے وحشت کریں ہم خاک ہو جائیں جو رسوائی کو شہرت کریں ہم دیوار
  19. عثمان رضا

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

    بہت اچھا کیا جناب
  20. عثمان رضا

    مجھے لائبریری رکنیت سے الگ کر دیا جائے

    ان کے احتجاج کی وجوہات جاننے کی کوشش کی جائے اور پھر ان کو دور کرنے کی بھی
Top