جناب اگر آپ اس زاویے سے قوافی کو دیکھیے تو شاید آپ کی نظر میں کچھ تبدیلی آئے (ویسے آپ سے بحث کرنے کی جسارت نہیں کر رہا صرف اپنی اصلاح کی خاطر ایک سوال ہے)۔
سمیٹ
سے لوٹ
اجاڑ
پ دیکھ
بکھیر
اکھیڑ
اعجاز صاحب میرے خیال میں
شافی درد دل و رائد افسانہ ما
اپنی نظروں کو بچھائو کہ یہاں آتی ہے
اس شعر میں میری مراد یہ ہے کہ "شافی درد دل" اور "رائد افسانہ" آتی ہے جس کی خاطر نظروں کو بچھانے کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔
اسے دلدار کہوں یا کہوں رامش گر غم
مجھے شک ہے ز در پیر مغاں آتی ہے
اور اس شعر میں کون...