نتائج تلاش

  1. محمد ابراہیم خان افغان

    تری منزل کا راہی ہے وہی جو دل سے عاری ہے!

    درست فرمایا، حضرت، مگر کچھ زیادہ ہی "تقطیع" ہو گئی ہے!!
  2. محمد ابراہیم خان افغان

    تری منزل کا راہی ہے وہی جو دل سے عاری ہے!

    معذرت کے ساتھ، فونٹ صحیح طور سے نہیں دکھ رہا۔ میرے ورڈ پروسسر میں صحیح نظر آتا ہے لیکن یہاں پر پتہ نہیں کیا مسئلہ ہوگیا ہے!
  3. محمد ابراہیم خان افغان

    تری منزل کا راہی ہے وہی جو دل سے عاری ہے!

    السلام علیکم دوستو! ذیل میں کچھ پریشان خیالیاں آپ کی کرم فرمائی کیلئے خدمت میں پیش کر رہا ہوں۔ میرا حسن ظن ہے کہ ان کا مجموعہ 'غزل' ہے جو بحر ہزج مثمن سالم میں ہے۔ آپ اس پر بنظر اصلاح روشنی ڈال کر ممنون فرمائیں: ترے رستے میں ایک غم کیا کہوں وہ سو پہ بھاری ہے صبر کرتے گزارہ ہے مجھے تجھ سے جو...
  4. محمد ابراہیم خان افغان

    برہمن، حضرت عیسٰی کا گدھا اور مکہ

    چلو اچھا ہوا کہ نہ رہا بانس اور نہ بجی بانسری! :) مانند دو پرند کہ بود مشت و گریباں = دو پرندوں کے مانند جو مشت و گریباں تھے گربہ ای بآمد تا دوتاں را بخورد = ایک بلی آئی تو دونوں کو ہڑپ کر گئی زِ بخت نہ چکید خونِ بیکساں = خوش قسمتی سے بے چاروں کا خون نہیں بہا چو ظالم گرد تا ایں زیاں رابخورد =...
  5. محمد ابراہیم خان افغان

    برہمن، حضرت عیسٰی کا گدھا اور مکہ

    ہائے! مدح یار میں ابھی لکھا ہی کیا تھا کہ "مدیر" نے یک بیک قلم سرکا دیا مدیر صاحب! ہمارے پیغام کو شرف قبولیت ضرور نوازیے گا! ؛-)
  6. محمد ابراہیم خان افغان

    برہمن، حضرت عیسٰی کا گدھا اور مکہ

    یعنی ان الفاظ کا مَحمَل مجازی تھا۔ آپ کے الفاظ سے کچھ ایسا تاثر مل رہا تھا جیسے انہوں نے حقیقۃً ایسا کیا ہو۔ باقی یہ تو ذوق ذوق کی بات ہے، کوئی اس کو زندہ درگور کرنے یا زندہ نذر آتش کرنے سے تعبیر کرے تو کون تعرض کرے۔ البتہ تاریخی حقایق شاعرانہ رنگ میں نہیں لانے چاہیے۔
  7. محمد ابراہیم خان افغان

    برہمن، حضرت عیسٰی کا گدھا اور مکہ

    کیا اس پر کوئی معتبر تاریخی شہادت موجود ہے؟؟یا ان الفاظ کا مَحمَل مجازی ہے۔ ذرا وضاحت درکار ہے۔
  8. محمد ابراہیم خان افغان

    برہمن، حضرت عیسٰی کا گدھا اور مکہ

    وارث صاحب، السلام علیکم! مذکورہ شعر کا ترجمہ اگر یوں ہوتا تو کیا الفاظ کی اور زیادہ ترجمانی نہ ہوجاتی؟ میرا ایک دل ہے کفر آشنا کہ اسے (یعنی اپنے دل کو) کئی بار کعبہ لے چلا مگر تب بھی برہمن کا برہمن ہی واپس لایا آپ کا ترجمہ یہ تھا: میرا دل اسقدر کفر آشنا ہے کہ میں جب بھی کعبہ گیا، برہمن کا...
Top