نتائج تلاش

  1. ت

    جیون ساتھی

    :( ماورہ ابھی ابھی میرا فون گیا تھا ، میں نے سوچا ابھی سونے جا ہی رہی ہے سوئی تو نہیں ہوگی :grin::grin: مگر شاید تم سوچکی ہوں ۔ خیر ۔ :hatoff:
  2. ت

    تاسف گیٹ ول سون(چھوٹے بھا)،

    :( چھوٹے بھا ، آپکا ایس ایم ایس ابھی دیکھا ہے میں نے ۔ موبائل چارجرنگ پے لگا ہوا ہو تو خاموش ہوتا ہے۔ اب میں نے اسکو اتارا ہے تو آپکا ٹیکسٹ دیکھا ۔ میں آپکو آنسر بھی نہیں کرسکتی کہ کریڈٹ بلکل نہیں ہے اس میں ۔۔ اب میں یہاں آپکو لکھے جارہی ہوں ، کل با پرسوں کرتی ہوں آپکو کال ،۔ ۔ :hatoff:
  3. ت

    جیون ساتھی

    :grin::grin: اتنی لمبی پلاننگ ۔ ۔ ، یہ تو بعد میں معلوم پڑے گا کہ بچوں کے لئے کتنی لمبی مدت کا آرام ، اور آپکی امی کیا کریں گیں جبکہ ماؤں کا تو دل ہوتا ہے بس بہو آگئی اب بچے بھی آجائیں ، :laugh: اور اگر نا آئے تو مائیں (ساسیں) تو اپنی بہو کو سنا سنا کر اسکا اٹھنا بیھٹنا مشکل کردیا کرتیں...
  4. ت

    جیون ساتھی

    میری جیسی کرنے کی نا تو کسی میں ہمت ہوتی ہے ابن ِبھیا :grin: نا حوصلہ ۔ یہ میں ہی ہوں جو بلا جھجھک بول لیتی ہوں ، تلخ اور سچے لوگوں کو ، عموما لوگ پسند نہیں کیا کرتے ۔ مگر ہو کئیر :grin: میں تو اپنے گھر والوں سے بھی ایسی باتیں کرلیتی ہوں یونہی ذرا انکی رائے لینے کو ، دیکھنے کو کہ وہ کیا جواب...
  5. ت

    جیون ساتھی

    مطلب ، آپ سچ مچ کے اب مہمان ہی ہورہے ہیں ۔ :music: تو تیاریاں کہاں تک پہنچی ہیں شادی کی ۔؟ لڑکی آپکے لئے گھر والے ہی دیکھ کر پسند کریں گے کہ آپ کے پاس چوائس ہے ۔؟ پسند نا پسند کی ۔:confused: چلئیے جب طے ہوجائے تو ہمیں بھی بتائیے گا ، بیسٹ آف لک ، (مگر اک بات کہوں :hatoff: یہ ابھی...
  6. ت

    جیون ساتھی

    نہیں ابن بھیا ، میرا رویہ جارخانہ نہیں ہے ۔ مگر آپکو اتنی تلخی سن پڑھکر محسوس ہوا ہوگا ، ورنہ میں تو جاننا چاہ رہی ہوں کتنے ہیں یہاں جو ایسا سوچتے ہیں ، :music: اور کتنی تعداد ایسی ہے جو اپنی قسمت ، اپنے بڑوں کے ہاتھ سپرد کرکے انکا حکم بجا لاتے ہیں وغیرہ ، وغیرہ ، کیونکہ واقعی مجھے سن کے ،...
  7. ت

    " مبتدی " سے " ماہر " ہونے تک

    نہیں بھانجے نمبر دو ، میں نے پھولن دیوی کی فلم نہیں دیکھ رکھی :hatoff: پھولن دیوی کا نہیں پتا البتہ بابا خنیف شاہ کو ضرور دیکھ سن رکھا ہے :grin::grin: اس نے بھی کئی قتل کئے ہیں :music: آپکو میں لاڈ اسلئے نہیں کرتی کہ مجھے لگتا ہے بےجا لاڈ بگاڑ سکتا ہے ۔ :music: اسلئے لاڈ کرو ہی ناں ،...
  8. ت

    سِنگنگ،singing,

    اب چیک کرو ، :hatoff: سرُ کے ساتھ سرُ ہے کہ نہیں ، میں اسوقت گانے کے موڈ میں ہوں :music: http://www.zshare.net/download/508176393add5cdf/ :music: زندگی میں مجھکو اتنا :music:
  9. ت

    چاے

    :blush: :grin::grin: :music:
  10. ت

    جیون ساتھی

    بس بیوی کو ماں باپ کے ہاں نا چھوڑ آئیے گا کہ افورڈ نہیں کرسکتا بیوی ، تو بیوی رہے ماں باپ کے ہاں ، اور آپ رہو سعودیہ :music: ، شادی کرنی ہی اسوقت چاہئیے جب بندہ بیوی کو اور بچے کو افورڈ کرنے کے قابل ہوجائے ۔ ورنہ ہمارے پاکستانی والدین بیٹے کی محبت میں اسقدر ندھے ہوتے ہیں کہ یہ نہیں دیکھتے کہ وہ...
  11. ت

    جیون ساتھی

    ہمت ہونی چاہئیے ابن ِ بھیا ، یہی تو المیہ ہے جو سچ بات ہوتی ہے اسکو بندہ سوچنے سے ڈرتا ہے اور زباں پے لاتے ہوئے ڈرتا ہے کہ ہم بولیں گے تو لوگ کیا کہیں گے :confused: لوگ ہمارے بارے میں کیا سوچیں گے ۔؟ مگر میرے خیال میں اپنی زندگی کو اہمیت دیتے ہوئے اس تلخ سچ کو سبکے سامنے ماننا کا حوصلہ بھی...
  12. ت

    محفل کی خواتین سے ایک سوال ۔۔۔۔۔

    ہاں یہ معاشرہ ہی تو ہے جسکو دیکھکر میرا دل کرتا ہے قتل کرکے رکھ دوں اس جاہل معاشرے کو :music: مردوں کے لئے کیا سخت ہوگا ، میں نے تو عورتیں ہی مظلوم دیکھیں ہیں آجتک ۔ جو مصیبت ہے ، مشکل ہے عورتوں کے لئے ،جینا حرام کر رکھا ہے معاشرے نے انکا ، اگر سوچا جائے تو معاشرہ ہوتا کون ہے ۔؟ یہی ہمارے اپنے...
  13. ت

    جیون ساتھی

    یہ میری بات کاغذ پے لکھ کر آپ بھی سنبھال لیں ماورہ کے جیسے ۔ شوہر کو بیوی سادہ ہی چاہئیے ہوتی ہے جو اپنی سادگی کے ساتھ وقت بے وقت شوہر سے جوتے کھاتی رہے ۔ اور ساتھ ساتھ ماں باپ (اپنے شوہر کے ماں باپ کی خدمت بھی جی جان سے کرے ۔ بچے بھی پیدا کرے ۔ انکی دیکھ بھال بھی کرے ساتھ شوہر کی بھی ۔ اور...
  14. ت

    جیون ساتھی

    ذرا سب ادھر آکر ، مجھے اس سوال کا جواب تو دیں ۔ میں جاننا چاہتی ہوں کہ پاکستان میں تو شادی سے پہلے بیوی کی جھلک تک نہیں دیکھنے کی اجازت :confused: ۔ بات کرنا تو بہت دُور کی بات ہے ۔ تو جب سب کے رشتے طے ہوتے ہیں تو ، انکو نہیں لگتا کہ ہم اپنی فیانسی سے بات چیت کریں ، فون پے سہی ، مگر اس سے ایک...
  15. ت

    جیون ساتھی

    بھانجے :music: ، بیوی نا ہوئی کوئی کٹھ پتلی ہوگئی پھر تو ۔ جو اپنے آپکو آپکی پسند نا پسند میں ڈھالے ۔
  16. ت

    جیون ساتھی

    پھر تو ابنِ بھیا آپ کنوارے کے کنوارے ہی رہ جائے گے ۔ :music:
  17. ت

    جیون ساتھی

    تم نے کچھ ضرورت سے زیادہ ہی خوبیاں گنوا دی ہونگیں ناں :confused: اسلئیے ڈانٹ سننی پڑگئی ۔ :music: لائف پارٹنر کا جو کچھ لکھ رکھا ہے کاغذ سنبھالے رکھنا ، شادی کے آٹھ ، نو سال بعد اس کاغذ کو نکال کر چیک کرنا ، :grin::grin: کیونکہ شروع شروع کے وقتوں میں پتا نہیں چلا کرتا ، یہ لائف پارٹنر کا...
  18. ت

    محفل کی خواتین سے ایک سوال ۔۔۔۔۔

    تو پاپڑ بھی تو اپنی اولاد کے لئے ہی بیلتے ہیں ناں تیلے بھائی :confu sed: تو کونسا احسان کیا جاتا ہے بیل کر ۔ :music: یا تو سارے محلے کے لئے بیلے جائے تو بھی آپ کہتے ہوئے اچھے لگتے کہ کبھی بھول کر بھی نا سوچنا سارے محلے کے جو پاپڑ ہمیں بیلنے پڑتے ہیں ہم ہی جانتے ہیں :music:
  19. ت

    " مبتدی " سے " ماہر " ہونے تک

    اور جناب ایک اور خاتون ہیں جو محفل کی ساری خواتین کی سرغنی معلوم ہوتی ہیں اور وہ ہیں ہماری ایک عزیزہ یعنی ! بوچھی خالہ ! ہم ان اعزازی بھانجے ہیں اور یہ اعزاز انھوں نے ہمیں بحالت مجبوری دیا ہے کہ وہ ہمارے انداز تخاطب سے خوش نہیں تھیں ۔۔۔ آغاز سے ہی ہمیں یہ کافی خطرناک لگیں اسی لیئے ہمارا رویہ بڑا...
Top