نتائج تلاش

  1. فہد اشرف

    جی شاعری بھی کرتے تھے اور انکی شاعری کا مجموعہ "متاع قلب ونظر" ابھی کچھ سال پہلے ہی منظر عام پہ...

    جی شاعری بھی کرتے تھے اور انکی شاعری کا مجموعہ "متاع قلب ونظر" ابھی کچھ سال پہلے ہی منظر عام پہ آیا ہے
  2. فہد اشرف

    تجھ سے پہلے تو بہت سادہ و معصوم تھا دل/// تجھ سے بچھڑا تو کئی بار گنہگار ہوا۔۔۔۔۔ ابن صفی

    تجھ سے پہلے تو بہت سادہ و معصوم تھا دل/// تجھ سے بچھڑا تو کئی بار گنہگار ہوا۔۔۔۔۔ ابن صفی
  3. فہد اشرف

    دو سو --- ایک جائزہ

    ماشاءاللہ! آپ کو دو سو لڑیاں مبارک ہوں تابش بھائی۔
  4. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عجیب سا سوال ہے کچھ وضاحت فرمائیں
  5. فہد اشرف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فوراً نہیں ذبح کرنے کا موقع رہتا ہے
  6. فہد اشرف

    There's nothing more elusive than an obvious fact

    There's nothing more elusive than an obvious fact
  7. فہد اشرف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کھایا ہے بہت بار غلیل اور ائرگن سے مار کے لیکن ذائقے کو لفظوں میں کیسے بیان کروں بس یہ سمجھ لیجئے بہت اچھا ذائقہ ہوتا ہے۔
  8. فہد اشرف

    اشتہاری کوچہ

    "معطلیاں میری" ۔ کتاب کا نام رکھنا ہو تو چچا کے در پہ ضرور جایا کریں
  9. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دال چاول کھاؤ پربھو کے گن گاؤ
  10. فہد اشرف

    آسٹریلین اوپن 2017

    رافیل نڈال جرمنی کے فلورین میئر کو 6-3، 6-4، 6-4، سے سکشت دے کر اگلے راؤنڈ میں پہنچ چکے ہیں Vamos Rafa
  11. فہد اشرف

    عشق ہے اِک نقشِ محکم، عشق ہےنقشِ جلی/// حسن ہے امروز، کل وہم و گماں ہو جائے گا

    عشق ہے اِک نقشِ محکم، عشق ہےنقشِ جلی/// حسن ہے امروز، کل وہم و گماں ہو جائے گا
  12. فہد اشرف

    امیرِ شہر، غریبِ شہر، حاکمِ شہر

    امیر شہر تری طرح قیمتی پوشاک مری گلی میں بھکاری پہن کے آتے ہیں راحت اندوری
  13. فہد اشرف

    امیرِ شہر، غریبِ شہر، حاکمِ شہر

    بڑے سلیقے سے نوٹوں میں اس کو تلوا کر امیر شہر سے اب انتقام لینا ہے بشیر بدر
  14. فہد اشرف

    اشتہاری کوچہ

    واہ واہ کیا خوب لکھا بہت مزہ آیا پڑھ کے۔
  15. فہد اشرف

    آسٹریلین اوپن 2017

    نڈال والا میچ ہوگا تب بتانا۔ Vamos Rafa وغیرہ کہنے آ جاؤنگا
Top