ابن صفی مرحوم کا ناول پتھر کا آدمی یاد آ گیا جس میں جوزف شراب چھوڑ کے چرس پہ آجاتا ہے عمران کے پوچھنے پر بتاتا ہے کہ شیدیوں کے گوٹھ میں ایک مولبی اسے چرس پلا کے لیکچر دیتا ہے اور کہتا ہے کہ چرس اللہ کی طرف لے جاتی ہے اور شراب کا راستہ شیطان کی طرف جاتا ہے ۔