نیز یہ بھی بتایا جائے کہ اصل تحریر کس زبان میں ہے، عربی انگریزی تو پہچان میں آگئ لیکن بدرالفاتح بھائی نے دو مراسلے لکھے اگر ایک لکھا تو ہوتا تو ہم اسے فارسی مان لیتے اب تو یہی نہیں سمجھ میں آ رہا کہ فارسی کون ہے فارسی نما کون ہے یا دونوں ہیں یا نہیں ہیں، اسی طرح غدیر اور مریم بہن کے مراسلے ہیں...