ویسٹ انڈیز کے 451 رنز کے جواب میں آسٹریلیا 439 رنز بناکر آل آؤٹ ہوگئی
ویسٹ انڈیز نے دوسری اننگ میں بغیر کسی نقصان کے 23 رنز بنائے ہیں تیسرے دن کے اختتام تک
سری لنکا کی ٹیم 309 رنز بناکر آل آوٹ ہوگئی ہے
یوں یہ ٹیسٹ میچ انڈیا کی ٹیم ایک اننگ اور 24 رنز سے جیت گئی ہے
میچ آف دا میچ سہواگ
اب 9 اور 12 دسمبر کو دو ٹوئنٹی میچوں کی سیریز انڈیا سری لنکا کے درمیان کھیلی جائیگی
مین آف دی سیریز سہواگ
نیوزی لینڈ دوسری اور آخری اننگ میں263 رنز بناکر آل آوٹ ہوگئی یوں پاکستان میچ جیت گیا
سیریز برابر ہوگئی
محمد آصف پہلی اننگ میں 4 اور دوسری میں 5 وکٹیں حاصل کر کے مین آف دی میچ کہلائے
اب آخری ٹیسٹ میچ 11 تا 15 دسمبر کھیلا جائیگا ۔۔
دوسرے ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور اپنی پہلی اننگ میں 451 رنز بناکر آل آوٹ ہوگئی ۔
جوابا آسٹریلیا نے دوسرے دن کے اختتام تک اپنی پہلی اننگ میں 174 رنز بنائے بغیر کسی نقصان پر
پاکستان نے اپنی پہلی اننگ میں 264 رنز بنائے جوابا نیوزی لینڈ کی ٹیم 99 رنز بناکر آل آؤٹ ہوگئی اور اب دوسری اننگ میں پاکستان نے 148 رنز بنائے ہیں 3 وکٹوں کے نقصان پر
پاکستان کو 313 رنز کی برتری حاصل ہے