نتائج تلاش

  1. دوست

    احتجاج کے موثر طریقے

    انٹرنیٹ پر بیٹھ کر کیسے اتحاد ہوسکتا ہے۔ یہ تو سڑکوں پر آکر کرنے والا کام ہے۔ میں نے آج زندگی کا پہلا احتجاج کیا ہے۔ آدھا گھنٹا گلے میں چیف جسٹس کو بحال کرو نعرے والا پوسٹر گلے میں ڈال کر بس سٹاپ پر کھڑا رہا ہوں۔ اب یہ معمول ہوگا۔ چاہے پولیس پکڑے یا ایجنسیاں۔ آج دو نے تعریف کی کل دو ساتھ کھڑے...
  2. دوست

    کسی بھی سافٹ ویئر میں اُردو لکھیئے۔

    خوش آمدید مونا امید ہے آپ کا وقت یہاں‌ اچھا گزرے گا۔ ذرا اپنا تعارف بھی کروا دیجیے۔ یہاں جاکر۔
  3. دوست

    احتجاج کے موثر طریقے

    رہبر بیجز سے مراد سینے پر لگانے والے بیجز ہی ہیں۔ اس طرح بندہ چلتا پھرتا اشتہار ہوگا۔ مجھے نہیں معلوم اس سے کسی کو ترغیب ہو یا نہیں لیکن یہ ایک تجویز ہے۔ تنظیم چلانا پتا نہیں ممکن ہے یا نہیں‌ لیکن مجھے اچھا خاصا دھچکا لگا ہے۔ لوگ کچھ کرنا چاہتے ہیں لیکن ان کو بتانے والا کوئی نہیں۔ چلو پھر کوشش...
  4. دوست

    احتجاج کے موثر طریقے

    مجھے آج اپنے تہی داماں ہونے کا احساس ہوا بہت شدت کے ساتھ مجھے یہ کہنے میں کوئی عار نہیں کہ میں لاجواب ہوگیا۔ آج جب یہ پرچہ میں نے اپنے لائبریرین دیا تو پڑھ کر کہنے لگے سب ٹھیک ہے۔ بہت اچھا لکھا ہے۔ لیکن اس پر عمل کون کرے گا؟ کیا آپ کے پاس کوئی تنظیم ہے اس کام کے لیے؟ یا بھیڑ بکریوں کی طرح جاؤ دو...
  5. دوست

    دستک

    مجھے آج اپنے تہی داماں ہونے کا احساس ہوا بہت شدت کے ساتھ مجھے یہ کہنے میں کوئی عار نہیں کہ میں لاجواب ہوگیا۔ آج جب یہ پرچہ میں نے اپنے لائبریرین دیا تو پڑھ کر کہنے لگے سب ٹھیک ہے۔ بہت اچھا لکھا ہے۔ لیکن اس پر عمل کون کرے گا؟ کیا آپ کے پاس کوئی تنظیم ہے اس کام کے لیے؟ یا بھیڑ بکریوں کی طرح جاؤ دو...
  6. دوست

    کون سی لینکس اچھی ہے اوبنٹو یا کے بنٹو ؟؟؟

    آپ کی مرضی ہے جو مرضی انسٹال کرلیں۔ ہر کسی کا اپنا ٹیسٹ ہوتا ہے۔ سہولیات ہرکسی میں ایک سی ہیں۔ بس ذرا مواجہ یعنی انٹرفیس مختلف ہے۔ پروگرامز کے نام مختلف ہیں۔ اور بس۔۔۔
  7. دوست

    احتجاج کے موثر طریقے

    میں نے پرسوں‌ ایک عدد پرچا لکھ کر پوسٹ کیا تھا۔ اب میں محسوس کررہا ہوں ایک تو یہ خاصا ثقیل قسم کا کام ہے۔ دوسرے اس کی افادیت کم ہے اتنی لمبی عبارت کم ہی پڑھیں گے۔ میرا پاکستان اور افتخار اجمل صاحب کے بلاگ سے مجھے آئیڈیا ملا ہے۔ کیوں نہ سٹکر چھپوائے جائیں؟ اگر یہ بیج ہوجائیں تو بہت ہی اچھا رہے...
  8. دوست

    Simredo کا سورس کوڈ درکار ہے!

    اردو لنک والوں کی ای میل کی ہے اعجاز راجہ کے پاس شاید موجود ہو۔
  9. دوست

    وی بلیٹن کا اردو ترجمہ

    یہی ذلالت ہے کلوزڈ سورس کی۔ :mad:
  10. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    صلی اللہ علیہ وسلم
  11. دوست

    اردو خبروں کی ایک نئی ویب سائٹ

    نیوز اردو ڈاٹ نیٹ پر اچھے خاصے اشتہارات نظر آنے لگے ہیں۔
  12. دوست

    دستک

    ہاہاہاہاہا خوب کہی۔ کل کوئی پرنٹر والی دوکان ہی مجھے مل نہیں سکی۔ آج پرنٹ نکلواتا ہوں اور اس کے بعد اسے اپنے محلے کی ساری دوکانوں پر بانٹوں گا۔ باقی اپنی لائبریری پر رکھواؤں گا۔ جہاں سارے شہر سے لوگ آتے ہیں۔ وسلام
  13. دوست

    مبارکباد روشنی کا تہوار دیوالی مبارک

    دولت کی دیوی کہتے ہیں لکشمی دیوی کو۔
  14. دوست

    اس گانے کا ترجمہ چاہیے

    میرے بھائی نے اپنے دوست کی شادی پر آئے ہوئے ایک اور مہمان کے موبائل فون سے یہ گانا کاپی کیا ہے۔ اس مہمان کے مطابق یہ سندھی ہے۔ کوئی سندھی دوست اس کا ترجمہ فرما دے۔ ٹوٹا پھوٹا ترجمہ اس مہمان نے بھی کردیا تھا۔ اس گانے کی بیٹ میرے بھائی کو بہت پسند آئی ہے اگر ترجمہ ہو تو سننے میں مزید مزہ آئے گا۔...
  15. دوست

    اردو خبروں کی ایک نئی ویب سائٹ

    اس کے لیے فل ٹائم عملہ چاہیے۔ رضاکارانہ طور پر یہ کام مشکل سے ہی ہوسکتا ہے۔
  16. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    صلی اللہ علیہ وسلم
  17. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    صلی اللہ علیہ وسلم
  18. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    صلی اللہ علیہ وسلم
  19. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    صلی اللہ علیہ وسلم
Top