نتائج تلاش

  1. خوشی

    اسلام آباد کی پہاڑیوں میں کراچی کے لوگوں کی لاشیں دفن ہیں

    یہ‌آپ سب مل کے مہوش علی کے پیچھے کیوں پڑ جاتے ھیں ، اختلاف رائے تو ہوتا ھے مگر ذاتی دشمنی نہیں بنا لینی چاھیئے
  2. خوشی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    سوچ رہی ہوں کہ بوچھی بہن نے اگر پکوڑے بنا لیے ہوں‌تو میں جا کے چائے بنا لاؤں بنا چائے پکوڑوں‌کا کیا مزہ آئے گا
  3. خوشی

    کون کس کو مس کررہا ہے (6)

    میں اب کسی کو مس نہیں کرتی
  4. خوشی

    آج کا دن کیسا رہا؟ 2

    دن اچھا گزرا خوبصورت موسم تھا اچھا دن گزرا
  5. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 16

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  6. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 36ویں قسط

    ذبع کیا بکرا کھانا ھےکیا ڈھابے پہ جا کے
  7. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

    اس محفل میں آناکم ہی کر دیا ھے ہم نے
  8. خوشی

    جناح پور نقشہ کی برآمدگی ڈرامہ تھی

    عارف کریم جی آپ کا تو لگتا ھے ہر کسی سے ہی اختلاف ھے سبھی جھوٹے ھیں‌تو پھر سچا کون ھے
  9. خوشی

    پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( نیا سلسلہ)

    غنیمت جانیں کچھ کھانے کو مل جائے تو بنا بنایا
  10. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

    اچھی ہوں بوچھی بہن آپ سنائیں
  11. خوشی

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    آپ کچھ نخرہ دکھا رھے تھے ہم نے سوچا ہم بھی تھوڑی ریسپکٹ کر لیںع
  12. خوشی

    بریکنگ نیوز

    :confused::confused::confused::confused::confused::confused::confused::confused::confused::confused:ہم کس میں‌آتے ھیں بوچھی بہن
  13. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 36ویں قسط

    عر صہ ہو گیا شام کو چائے پیئے
  14. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 16

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  15. خوشی

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    شکریہ شمشاد سر
  16. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 36ویں قسط

    زیادہ کھانے سے طبیعت خراب بھی ہو سکتی ھے
  17. خوشی

    پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( نیا سلسلہ)

    لو جی ا ب پ ہی الٹا دی
  18. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 16

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجیدہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجیدہ
  19. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

    اکیلے کیا دیواروں سے باتیں‌کریں گے
  20. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

    میں سیریس نہیں‌ہو رہی مگر میں‌‫‫‌شتونگڑہ بھی نہیں لگا سکتی اس کے لئے دوباری کلک کرناپڑتا ھے
Top