نتائج تلاش

  1. ماوراء

    مبارکباد فن لینڈ ،

    ہاں، واقعی یہ تو سچ ہی کہا۔ :(
  2. ماوراء

    مبارکباد فن لینڈ ،

    اب ایسی بھی کوئی بات نہیں۔۔۔کہ میں گھر چھوڑ کر بھاگ جاؤں گی۔ وہ بھی اس لیے کہ کوئی مجھ سے ملنے آ رہا ہو تو۔۔۔اور ویسے بھی گھر چھوڑ کر جاؤں گی کہاں۔ :P میں انتظار کر رہی ہوں۔ آپ کے آنے کا۔ :D
  3. ماوراء

    مبارکباد فن لینڈ ،

    نہیں۔۔۔انشاءاللہ۔۔۔اللہ میری زندگی لمبی کرے۔۔میں ضرور اپنی باجو سے ملنے آؤں گی۔ لیکن شاید رہنے نہیں۔ :P
  4. ماوراء

    مبارکباد فن لینڈ ،

    اگست میں میں شادی کر لیتی ہوں۔۔ اور اوسلو سے بھاگ نکلتی ہوں۔ :P :lol: اچھا۔۔۔سچی سے۔۔ مریم سے پوچھنا۔۔کہ کس علاقے میں رہتی ہیں؟؟ اوسلو چھوٹا سا شہر ہے۔۔ شاید کہیں نزدیک ہی رہتی ہوں۔
  5. ماوراء

    مبارکباد فن لینڈ ،

    ملنے آؤں گی تو ضرور بتاؤں گی۔ :P
  6. ماوراء

    مبارکباد فن لینڈ ،

    باجو۔۔آپ بار بار شادی کا نام لے کر۔۔۔آویں نہ مجھے۔۔۔ستائیں۔۔۔ :P :lol: پہلے میں اس سے تو مل لوں۔۔ جس سے شادی ہونی ہے۔۔ پھر بعد میں دیکھا جائے گا۔۔۔کہ کس سے ملنے جاتی ہوں اور کس سے نہیں۔ :P
  7. ماوراء

    مبارکباد فن لینڈ ،

    نہیں، بالکل بھی نہیں۔ لیکن یقیناً اکیلے کسی دوسرے ملک جانے کی کبھی اجازت نہ ملے گی۔ وہ بھی کسی انجان کے گھر۔(بلکہ میں خود بھی کبھی نہیں چاہوں گی۔ اس لیے ایسی اجازت میں نے کبھی لی ہی نہیں نہ ہی کبھی سوچا ہے) ہاں البتہ کسی سے تعلق ہے، اور گھر والے جانتے ہیں تو کوئی مسئلہ ہی نہیں ہے۔ ہاں، تو پھر...
  8. ماوراء

    "میری پسند"

    جب بھی ہم نے کچھ کہا اس کا اثر الٹا ہوا آپ شاید بھولتے ہیں بارہا ایسا ہوا آپ کی آنکھوں میں یہ آنسو کہاں سے آ گئے ہم تو دیوانے ہیں آپ کو یہ کیا ہوا زبردست شمشاد بھائی۔!
  9. ماوراء

    مبارکباد فن لینڈ ،

    زکریا، ماوراء کو ابھی اگر کہیں جانے پر پابندی نہ بھی ہو تو بھی ماوراء کم از کم کسی نیٹ پر جاننے والے کے گھر نہیں جائے گی۔ ہاں، اگر کوئی حد سے زیادہ کلوز ہو تو الگ بات ہے۔ :P
  10. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    میں تو صرف سارہ اور حجاب کے لیے آتی ہوں۔
  11. ماوراء

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    شمشاد بھائی، کام کروں تو نیند نہ آئے۔۔ کوئی کام نہیں کرتی اسی لیے نیند آتی ہے۔ موسم اچھا تھا۔۔ بہار شروع ہے، میں تو باہر سے ہو کر آئی ہوں۔ اور فوٹوگرافی کر کر کے آئی ہوں۔ سارا، تمھارے حصے کی چائے بنائی تھی۔ ٹھنڈی ہو گئی۔ :(
  12. ماوراء

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    بے وقت سوتی ہوں تو بے وقت ہی نیند آ جاتی ہے۔ آج صبح جلدی ہی اٹھ گئی تھی۔ (میرا مطلب ہے دن کو جلدی اٹھ گئی تھی۔ :P ) ابھی چائے پیتی ہوں یا ابھی باہر جانے کا سوچ رہی ہوں۔ شاید بھاگ جائے۔ :P
  13. ماوراء

    جون ایلیا غزل - سینہ دہک رہا ہو تو کیا چُپ رہے کوئی - جون ایلیا

    واقعی فرحت، سبھی شعر بہت اچھے ہیں۔ شئیر کرنے کا شکریہ۔ :) ثابت ہُوا سکونِ دل و جان نہیں کہیں رشتوں میں ڈھونڈتا ہے تو ڈھونڈا کرے کوئی ہاں ٹھیک ہے میں اپنی اَنا کا مریض ہوں آخرمیرے مزاج میں کیوں دخل دے کوئی
  14. ماوراء

    جون ایلیا غزل - سینہ دہک رہا ہو تو کیا چُپ رہے کوئی - جون ایلیا

    میں خود یہ چاہتا ہوں کہ حالات ہوں خراب میرے خلاف زہر اُگلتا پھرے کوئی!!!! بہت اچھی غزل ہے!
  15. ماوراء

    اسٹوری آف دی فور سینٹس

    ارے نہیں شمشاد بھائی۔۔اب میں فون کبھی نہیں کروں گی۔آپ بے فکر رہیں۔ :P
  16. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    کس بارے میں میرا خیال شمشاد بھائی؟؟ اگر محب کے حوالے سے پوچھ رہے ہیں تو مجھے کچھ معلوم نہیں۔ میں اس سے ناراض ہوں پکی پکی۔ :P
  17. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    ہائے ۔۔۔ یہ کون اچھا بچہ آیا ہے۔ :D
  18. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    ابھی تو میں آئی ہوں۔ اب وہی جو اچھا بچہ ہے۔
  19. ماوراء

    اسٹوری آف دی فور سینٹس

    شمشاد بھائی۔ آپ تو فوراً ہی ڈر گئے۔ :P
Top