ہاں واقعی۔۔تمھارا بھلا ہی چاہتی ہیں نا۔ تم بھی ماہر ہو جاؤ گی۔ :wink:
میں نے تو کبھی چھٹیوں کا کام نہیں کیا تھا۔ ہاں صرف ایک بار یاد ہے کہ میں نے رجسٹرر بھر دیا تھا۔۔ لکھ لکھ کر۔ lol۔ بہانے بازیاں کرنے میں میں شروع سے ہی ماہر ہوں۔ lol۔ ٹیچرز کو اپنے قابو میں کیا ہوتا تھا۔ :P
بے فکری کا تو...
فہیم۔۔۔قیمہ کو کسی نے کیا کرنا ہے۔ اچھا کوئی گانا آتا ہے آپ کو۔ اتنے ڈھیر سارے گانے ہیں۔ روٹھنے والے۔ اگر اچھی آواز ہے تو گانا شروع کر دیں۔ کیا معلوم آپ کی آواز سے کھنچے چلے آئیں۔ :P lol
اگر گانا نہیں آتا کوئی۔۔۔تو بتاؤ۔۔ میں ڈھونڈ کر دیتی ہوں۔
ہاں یہ ٹھیک ہے۔ ایسا کرتے ہیں پل صراط پر مل لیتے ہیں۔ سارے وہاں اکھٹے ہو جائیں۔ :P
شادی تو فٹا فٹ تب کرؤاں نہ جب کوئی (ان) فٹا فٹ آئے تو۔ پتہ نہیں کہاں چپ کر بیٹھا ہوا ہے۔ :twisted: :P
باجو، میری طرف آنے کا پروگرام کینسل ہو گیا ہے کیا؟؟ :P چلو، اچھا ہے۔ قیصرانی کی تو شادی ہوئی ہے نا۔ اور میں نے تو پہلے آپ کی طرف آنا ہے، پھر ہی آپ بلاؤں گی۔ :P
اچھا۔۔۔چلو پھر توٹھیک ہے۔ اب یہ چند دن زیادہ ہی نہ ہو جائیں۔ ورنہ تمھاری مصروفیت بڑھ جائیں گی۔
ہاں واقعی۔۔۔کسی زمانے۔۔۔ہم بے چینی سے چھیٹوں کا انتظار کرتے تھے۔ اور ساری چھٹیاں کھیل کود میں گزار دیتے تھے۔ چھٹیوں میں جو کام ملتا تھا۔۔ میں نے تو کبھی نہیں کیا تھا۔ :P