شگفتہ سسٹر کی تو جتنی تعریف کی جائے کم ہے۔ انھوں نے مجھ سے بھی ذکر کیا تھا۔ میری تو آنکھیں ہی کھلی رہ گئیں تھی کہ اتنی کتابیں وہ اکیلے برقیا چکی ہیں۔
----------------------oooo-----------------------
محب علوی، اتنی بری تعریف کا شکریہ۔ اور ہاں۔۔۔ یہ گانوں اور اشعار کا کھیل تو میں...
میری ایک دوست بھی مجھے کہتی رہتی ہے کہ میں زیادہ نہ ہنسا کروں۔“ اس کا خیال ہے کہ جو زیادہ ہنستا ہے آئندہ زندگی میں اس کو رونا پڑتا ہے۔ شاعر کی بات سے تو اس کی بات کی بھی تصدیق ہو گئی ہے۔ :? :(
اور دوسرے شعر بھی سچ ہی ہے۔ :(
سارہ، تم نے مجھے ڈرا دیا تھا۔۔ اس لیے آجکل میں نے فون کی جان چھوڑی ہوئی ہے۔ :P
کل ان کی کال آئی تھی۔ لیکن میرا فون پھر سائلنٹ تھا۔ یقیناً غصہ آیا ہو گا ان کو۔ :P
اللہ ہی ہے کہ کوئی شرارت نہ کریں۔ :D
حسن علوی صاحب، میں آپ سے صاف کہتی ہوں کہ الجبرا میرے بس کا روگ نہیں۔ :)
میں نے تو کسی کو نہیں کہا کہ مجھے سب آتا ہے۔ میں تو آج تک یہی رونا روتی آئی ہوں کہ مجھے کچھ آتا ہی نہیں۔
یار دھنک۔۔ اتنے پیار سے ہمیں اتنا کچھ بتا رہی ہیں۔ کبھی کسی کو دیکھا ہے کہ کوئی ہم پر اتنا مہربان ہوا ہو۔۔ تم بس دھنک کو کچھ نہ نہ کہو۔۔۔ان کا دل بھی تو نازک ہے نا۔ سمجھا کرو نا۔ :wink: :P