نتائج تلاش

  1. ماوراء

    اپنے بارے ،

    نہیں، میں نے مذاق میں کہا ہے۔ :)
  2. ماوراء

    اپنے بارے ،

    یار۔۔۔ یہ ایس، ایم ۔۔۔ کا کیا چکر ہے۔ مجھے تو دھنک پر شک ہو رہا ہے۔ :? :P لگتا ہے حجاب اور تمھارا کام تو دھنک کروا کر ہی رہیں گی۔ اگر پہلے سے ہی موجود ہے تو اسے واپس بھیجنے کی ضرورت نہیں۔ :wink:
  3. ماوراء

    انگلی میں انگوٹھی

    اوکے ٹھیک ہے! :D کوشش کرو گی تو کامیاب ہو ہی جاؤ گی۔
  4. ماوراء

    تعارف دیر آئے درست آئے

    سوری، میرے پاس اتنا فالتو وقت نہیں ہے۔ کہ میں آپ کو الجبرا سمجھانے بیٹھ جاؤں۔ یہ محب علوی آپ کو ابہت اچھی طرح سمجھا سکتے ہیں۔ :lol:
  5. ماوراء

    تعارف دیر آئے درست آئے

    :shock: آپ نے کیا سمجھنا ہے؟ میں سمجھانے پر جب آتی ہوں تو بہت کچھ سمجھا جاتی ہوں۔ :D
  6. ماوراء

    اپنے بارے ،

    ہاہاہاہاہا۔۔ نہیں نہیں یار یہ غضب نہ کرنا۔ یہ نہ ہو کہ اگلے سال کوئی اور انکار کر دے۔ :lol:
  7. ماوراء

    اپنے بارے ،

    چلیں میں اب کچھ سوچتی ہوں۔ کیونکہ مستقل مزاجی کا تو مجھے امی بھی کہتی رہتی ہیں۔ :cry: ہے تو مشکل کام۔۔ اللہ سے کہتی ہوں کہ وہ خود بخود مجھ میں اچھی تبدیلیاں پیدا کر دے۔ :( ویسے وہ بیرونِ ملک والی بات کیا کہی ہے ذرا دوبارہ سمجھانا۔ :P
  8. ماوراء

    اپنے بارے ،

    میں ستاروں کی گردش روکنے کے لیے ہزار بار اپنے آپ کو بدلنے کے لیے تیار ہوں۔lol۔ لیکن تبدیلیاں تو ضروری ہوتی ہیں نا۔ (میں سمجھتی ہوں)۔ اور مستقل مزاجی بھی مجھے پسند نہیں۔ اگر آپ مجھے کوئی تفصیل بتائیں کہ میں کیسے بدلوں۔۔ اور کس بارے میں اپنے آپ کو بدلوں تو میں ضرور کوشش کر لوں گی۔ (کیونکہ میں اچھے...
  9. ماوراء

    تعارف دیر آئے درست آئے

    ہاں بالکل، سمجھتی میں سب کچھ ہوں۔
  10. ماوراء

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    تم نے تو مجھے خوفزدہ ہی کر دیا ہے۔ :wink: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہاں شکر ہے یاد آ گیا۔۔اور تم گئی بھی نہیں۔
  11. ماوراء

    تعارف دیر آئے درست آئے

    میں سوچتی نہیں ہوں۔lol
  12. ماوراء

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    اف حجاب سے ایم ایس این پر بات کرنی تھی۔۔ مجھے یاد ہی نہیں رہا۔ :cry:
  13. ماوراء

    تعارف دیر آئے درست آئے

    حسن، یہ تو میں نے سوچا ہی نہیں تھا۔ :P
  14. ماوراء

    انگلی میں انگوٹھی

    لگتا ہے لڑکیاں ساری ہی فضول خرچ ہوتی ہیں۔ تم واقعی اب سدھر جاؤ۔ :wink: چلو، اس کے لیے تمھیں ابھی ایڈریس دینا ہو گا۔ بھیجوں میں بے شک بعد میں۔ میں تمھیں کال کرتی ہوں یا پی ایم۔ میرا ابھی ہی دل کر رہا ہے۔ اور جس کا دل کر رہا ہو۔۔ وہ کام میں کر کے ہی چھوڑتی ہوں۔ :P
  15. ماوراء

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    جی نہیں۔۔ یہ تمھاری باتوں کا نہیں۔۔ میری باتوں اور دعاؤں کا اثر ہے۔ :wink: نہیں۔۔حجاب۔۔ اتنا ڈرا رہی ہے کہ میری آنکھوں کا حسن خراب ہو رہا ہے۔۔ کہیں ایسا نہ ہو کہ حسن کو قائم رکھنے کے لیے میں دن تو کیا رات کو بھی سوتی ہی رہ جاؤں۔ :D
  16. ماوراء

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    ہاہاہاہا۔ حسین آنکھوں کا حسن۔۔ اف حجاب۔۔ میں نے اپنا کبھی اتنا دھیان نہیں کیا۔ مجھے تو یہ بھی نہیں معلوم کہ میری آنکھیں حسین ہیں۔lol۔ یار رات کو جاگنے کی عادت ہو گئی ہے۔ اور پوری رات امی کی ڈانٹ کھانے کی بھی۔ روز خبردار کر کے سوتی ہیں کہ آج مجھے کھڑ کھڑ کی آواز آئی تو پھر دیکھنا۔lol۔ اب دیکھو۔...
  17. ماوراء

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    ہاہاہاہا۔ نہیں میں کہاں چاندنی راتوں کو انجوائے کرتی ہوں۔ ایک تو مجھے آسمان والا چاند اتنا پسند بھی نہیں ہے۔ اور نیٹ پر بیٹھ کر انجوائے کروانا امی کو پسند نہیں۔lol۔ امی نہیں تھیں تو ساری رات کرتی رہتی تھی۔ اب تو امی مجھے کمپیوٹر بند کروا کر ہی سوتی ہے۔ 12 بجے تک ہی اجازت ہے۔ بالکل تمھارے گھر کی...
  18. ماوراء

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    ہاہاہا۔ ہاں، تو نیک بی بی بنے بھی تو آج مجھے۔۔۔۔ہممم۔۔ تقریباً ڈیڑھ مہینہ ہو گیا ہے ۔ تب سے ہی دعا کر رہی ہوں تمھارے لیے۔ اور حجاب کے لیے۔ اپنے لیے دعا کرنا ہمیشہ بھول جاتی ہوں۔ یا تم ہو نا۔ اتنی دعائیں کرنے والی۔ سوچتی ہوں۔ کہ میں نے اپنے لیے بھی دعا کر لی تو اللہ چھپر پھاڑ کا کہیں۔۔۔ کچھ...
  19. ماوراء

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    آمین۔ پیار دیا یا نہیں۔۔ تم اس کی فکر نہ کرو۔۔ یہ پھپھو بھتیجے کا معاملہ ہے۔ بس پہنچ گیا ہے۔ :D
  20. ماوراء

    آؤ ہنسیں

    اور مجھے لطیفے سے زیادہ سارہ کی باتوں ہر ہنسی آ رہی ہے۔ :P :lol:
Top