نتائج تلاش

  1. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہاں "ڑ" ”ژ" اور "ء" کو چھوڑ دیا جاتا ہے
  2. فہد اشرف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تم بنا لاؤ ثمرین چلنے پھرنے کے قابل نہیں ہے بےچاری گر پڑی تھی
  3. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہم نے تو نہیں سنا
  4. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لائیے گٹار ہم بجانے کی کوشش کرتے ہیں
  5. فہد اشرف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین چائے پلاؤ یہاں سب بہک رہے ہیں
  6. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کچھ سمجھائیے مہدی نقوی حجاز بھائی
  7. فہد اشرف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چلئے پھر کل سے سکھانا شروع کرتے ہیں، آپ بازار سے طبلہ لے آئیے خیال رہے کنوارہ طبلہ نہیں بجتا ہے اس لئے جوڑی لائیے گا
  8. فہد اشرف

    عربی شاعری مع اردو ترجمہ

    جزاکم اللہ خیر۔ بہت خوبصورت کام کیا ہے آپ نے، بہت شکریہ بھائی
  9. فہد اشرف

    ریال مادرید۔ فیفا کلب ورلڈ کپ چیمپین #ہالامادرید

    ریال مادرید۔ فیفا کلب ورلڈ کپ چیمپین #ہالامادرید
  10. فہد اشرف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈبے میں ڈبہ ڈبے میں کیک:birthdaycake:
  11. فہد اشرف

    ظفر آدمی اس کو نہ جانیے گا، وہ ہو کیسا ہی صاحب فہم و ذکا/ جسے عیش میں یادِ خدا نہ رہی جسے طیش...

    ظفر آدمی اس کو نہ جانیے گا، وہ ہو کیسا ہی صاحب فہم و ذکا/ جسے عیش میں یادِ خدا نہ رہی جسے طیش میں خوف خدا نہ رہا.
  12. فہد اشرف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری نہیں تھا کہ آپ طوطے کا ذکر کرتے جبکہ آپ کے پاس طبلہ موجود تھا
  13. فہد اشرف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظالم سماج سے یہی توقع کی جا سکتی ہے
  14. فہد اشرف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرہ یہ نکلا کہ لڑی الجھ گئی
  15. فہد اشرف

    عربی شاعری مع اردو ترجمہ

    اچھا ہوگا اگر خط نسخ میں ہو اور دونوں رباعی الگ الگ تصویر میں ہوں
  16. فہد اشرف

    عربی شاعری مع اردو ترجمہ

    نایاب بھائی یہ دونوں رباعی اگر کسی خوبصورت تصویر میں منتقل کر دیں تو بہت مہربانی ہوگی
  17. فہد اشرف

    اس قدر آساں نہ ہو گی ہر کسی سے دوستی/ آشنائی میں ترا معیار بن جائیں گے ہم

    اس قدر آساں نہ ہو گی ہر کسی سے دوستی/ آشنائی میں ترا معیار بن جائیں گے ہم
  18. فہد اشرف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈمرو، ڈگڈگی، ڈفلی، ڈھول بجانے کے سوا کوئی چارہ ہی نہیں رہ جاتا ایسے موقعوں پہ
  19. فہد اشرف

    تعارف it,s me

    وعلیکم السلام۔ خوش آمدید تو ہم پہلے ہی کہہ چکے ہیں شاید آپکو، تعارف لکھنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں کہ ایک سال ہونے کو آ رہا ہے اور میں اب تک اپنا تعارف نہیں پیش کر سکا۔
  20. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گولی انکھیوں سے بھی ماری جاتی ہے۔
Top