یہ شعرمیرے ذہن سے پوری طرح سے محو ہو چکا تھا، بہت سوچنے کے بعد گوگل پہ "ہم روایت شکن ہم روایت ساز " لکھ کے سرچ کیا اور آپ کی غزل سامنے آئی پھر ذہن پہ کافی زور دینے ک بعد "تخیل کے امام" یاد آیا تب جا کے ملی
شکیب بھائی بہت عمدہ طریقے سے آپ پڑھا رہے ہیں بس اپنے شاگردوں کو اک ذرا ہندی "ورڑ مالا" کی چارٹ دے دیں جو عربی رومن اور دیوناگری رسم الخط میں لکھی ہو۔ اس سے یہ ہوگا کہ آپ کو پڑھانے میں آسانی ہوگی اور انہیں پڑھنے میں۔
ذرا اس بات کا خیال رکھا کیجئے کہ یہ لڑی حروف تہجی کی الٹی ترتیب کے مطابق چلتی ہے۔ جیسے اے۔خان نے "ر" سے مراسلہ ارسال کیا تو میں "ذ" سے لکھ رہا ہوں اب اگلا مراسلہ "ڈ" سے آئے گا۔
والسلام