نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    Everyone Has A Different Story:

    Everyone Has A Different Story: A poor boy was in love with a rich man daughter….One day the boy proposed to her and the girl said…”Hey! Listen, your monthly salary is my daily hand expenses..How can I be involved with you..? How could you have thought of that? I can never love you, so forget...
  2. نور وجدان

    فارسی شاعری من نمی گویم انا الحق یار می گوید بگو از حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری

    من نمی گویم انا الحق یار می گوید بگو از حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری من نمی گویم انا الحق یار می گوید بگو چوں نگویم چوں مرا دلدار می گوید بگو میں نہیں کہتا انا الحق ، یار کہتا ہےکہ کہہ جب نہیں کہتا ہوں میں دلدار کہتا ہےکہ کہہ ہر چہ می گفتنی بمن بار می گفتی مگو من نمی دانم چرا ایں بار می...
  3. نور وجدان

    نازِ وفا میں طوفاں لایا اتار کیسا....''اک اور غزل''...........

    نازِ وفا میں طوفاں لایا اتار کیسا دامِ فریب نکلا کیا تم نے پیار کیسا اس خاک زاد نے تو ارمان خاک کردیے کیا رنج ہی کرے وہ، ہو بے قرار کیسا یا پامال دل کے ارماں کرکے ہوا پشیماں افسوس سے مٹے غم تو اضطرار کیسا سورج اداس تم سے، چندا جو روز ہوتا لہروں میں بھی وہ لاتا ہے شور شار کیسا توحید...
  4. نور وجدان

    اچھا ہوتا ہے اظہار نہ کرنا۔۔۔

    اچھا ہوتا ہے اظہار نہ کرنا۔۔۔
  5. نور وجدان

    مبارکباد ایک ہزاری عبدالقیوم چوہدری

    میں ''ہزاری'' پوسٹ کی ہیڈنگ دیکھ رہی تھی ۔اب جان لیا یہ کیا بلا:) :) مبارک ہو عبد القیوم ۔۔ایک ہزاری پوسٹس آپ کرچکے :)
  6. نور وجدان

    میری پہلی نثری نظم،“بستہ حیات“

    بہت اچھا خیال ہے ۔۔
  7. نور وجدان

    اک نئی غزل ''جاناں''۔۔''

    الف عین اور محمد یعقوب محترم اساتذہ کرام ۔۔!!! بہت شکریہ توجہ دینے کا۔۔ اور آپ کی بات بجا کہ اس میں وزن آسانی سے اور روانی بھی آسکتی ۔۔ اب اور احتیاط لازم ہے مجھے۔۔۔۔۔۔ باقی دونوں اساتذہ کرام بہت نفیس طبع ہیں،۔ اچھا سمجھاتے ہیں اور بتاتے۔۔ اور محمد۔آسی صاحب نوازش۔۔ میں کوشش کروں...
  8. نور وجدان

    اک نئی غزل ''جاناں''۔۔''

    جاناں'' ردیف کے ساتھ موضوع کی بندش ہو جاتی ہے یا میں نےغلط محسوس کیا کہ اس میں ''درد۔پیار یا ہجر کی بات کر سکتے ہیں ۔ ۔ سو اب کہ نئی سوچ پر ہوں کہ اس میں اور کیا لاتی۔ مجھے اتفاق ہے ۔۔مجھے آپ کی بات سے اتفاق لگا ہے غزل میں موضوعات مختلف ہوں اور قاری کو بی اچھا لگے۔ مجھے لگا بات کو اچھے پیرائے...
  9. نور وجدان

    اک نئی غزل ''جاناں''۔۔''

    جناب رائے کو ناقص نہیں کہا میں نے ۔۔نہ میں ایسا کہوں کبھی ۔:) بس اتفاق نہیں کر پائی؛ معذرت ۔۔ خوش رہیں ۔۔ :)
  10. نور وجدان

    خوشی

    آپ مجھے ایسا ہی پائیں گی جناب ۔۔:) :) :) ۔۔ آپ کو میری ڈھیر ساری دعائیں۔۔۔ مجھے یہاں سب اپنی فیملی جیسے لگ رہے:) :)
  11. نور وجدان

    اک نئی غزل ''جاناں''۔۔''

    وضو'' کا لفظ کوئی بھی استعمال کر سکتا ہے اگر اس لفظ کا حق ادا ہو پاے۔ اگر آپ کو یہ شعر مناسب نہیں لگا تو بتا دیں ۔ میں نے وصی شاہ کو پڑھا نہیں ہے ۔۔ اس لئے میں کچھ کہوں کیا۔ خیال میرا اپنا ہے ۔ ہاں ہم تجربات یکساًں پا لیتے شاید اس لیے اپ کو یہ قریب یا نقالی لگی ۔۔ حقیقتا ایسا نہیں ۔۔:) :) :)
  12. نور وجدان

    اک نئی غزل ''جاناں''۔۔''

    بہت شکریہ :)
  13. نور وجدان

    اک نئی غزل ''جاناں''۔۔''

    جی :) وہ جب بھی بات کرتے ہیں وزن ہو تا ہے ۔۔جس طرح آپ کی باتوں میں ۔۔۔ خوش رہیں:)
  14. نور وجدان

    اک نئی غزل ''جاناں''۔۔''

    @ بہت شکریہ آپ نے مجھے اعزاز بخشا ۔۔ آپ کی بات کو گرہ سے باندہ لیا میں نے :)
  15. نور وجدان

    اک نئی غزل ''جاناں''۔۔''

    خواب میں روبرو تھا تُو جاناں یا کوئی اور' ہو بہو 'جاناں ''تو'' تصور میں جب بھی آیا ہے آنکھ کرنے لگی وضو جاناں ''تو'' کبھی تھا براجماں دل میں اب بھی باقی ہے تیری خو جاناں تیری خوشبو بسی رہی مجھ میں زخم ہوتا نہیں رفو جاناں بے سبب تو نہی دِوانہ پن درد کی ہو گئی نمو جاناں میں ہوں بھٹکی تلاش...
  16. نور وجدان

    خوشی

    مگر آپ کا جگنو مسکین نہیں تھا :) :) بہت چالاک ہے : ) :)
  17. نور وجدان

    محبت اور ایمان

    ا مجھے اس سے اتفاق ہو سکتا ہے ۔۔تسلیم۔۔ شاید طوالت کی وجی سے میں نے کچھ پارٹس ایلیمینیٹ کئے،شکریہ آپ کو کچھ تو پسند ایا۔۔۔
  18. نور وجدان

    خوشی

    یقینا پیغام بہت واضح ہے ۔۔۔ میں نے منطق کی بات کی تھی جس میں آپ نے بتایا کہ مادہ جگنو کے حوالے سے ۔۔ میں سوچ رہی تھی شاید آپ اس پہلو پر روشنی کریں گے ۔۔ اور مجھے تو بہت اچھی لگی ۔۔۔ میری لاعلمی ہے میں سمجھ نہ پائی ہوں گی ۔:(م
  19. نور وجدان

    خوشی

    یہ بہت اچھی تحریر ہے۔۔ مگر اس کاپیغام پورا نہ ہوا ہے۔۔ مجھے منطقیں اچھی لگی ہیں ،،پر انجام کو ایک پہنچی وہ روشنی کی۔۔اعلیٰ
Top