نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    محبت اور ایمان

    محبت اور ایمان ''کہتے ہیں سوچوں کے پرندوں کو بدن کی قید سے آزاد کرکے موت نہ دو ۔ یہ پرندے تمہاری روحیں ہیں اور سوچ کے پر بہت جلد پروان چڑھتے ہیں۔ اک دفعہ لب سے جو ادا ہوا ۔ اس کا صلہ یوں ملا کہ روح نے ناتا توڑ کر بدن سے انا کی تلوار سنبھال لی۔ بدن زخمی اور چور چور ہوا بالآخر مٹی پہ مٹی...
  2. نور وجدان

    مبارک ہو آپ کو بہت بہت

    مبارک ہو آپ کو بہت بہت
  3. نور وجدان

    واہ ۔۔۔ اچھا کہا ہے

    واہ ۔۔۔ اچھا کہا ہے
  4. نور وجدان

    تعارف میرا تعارف

    مجھ سے کہا گیا تھا تعارف کا۔۔۔ اس لئے تو سوچ رہی تھی میں کیا کہوں ۔۔بیت شکریہ جناب قیصرانی صاحب :) :)
  5. نور وجدان

    تاسف میری امی

    ناللہ واناالیہ راجعون الله اُنھیں جوارِ رحمت میں جگہ دے
  6. نور وجدان

    تعارف میرا تعارف

    مجھ سے کہا گیا تعارف مکمل نہیں ۔اگر احباب وغیرہ کچھ جاننا چاہیں تو پوچھ لیں ۔۔ مجھے بتا کر خوشی ہو گی ۔۔ اور مجھے خوش آمدید کہنے پر تمام محفلیں کا بہت شکریہ ۔۔
  7. نور وجدان

    برائے اصلاح و تجویز ایک مطلع ۔۔۔

    اب یہ دیکھیں۔۔۔ چلیں کچھ تبدیلیاں کر لیتی ہوں
  8. نور وجدان

    خواب میں بھی تو رو برو ہی رہے کاش کچھ ایسی آرزو ہی رہے

    خواب میں بھی تو رو برو ہی رہے کاش کچھ ایسی آرزو ہی رہے
  9. نور وجدان

    برائے اصلاح و تجویز ایک مطلع ۔۔۔

    اور اسی اہنگ پہ خواب میں بھی تو رو برو ہی رہے کاش کچھ ایسی آرزو ہی رہے
  10. نور وجدان

    برائے اصلاح و تجویز ایک مطلع ۔۔۔

    اصل میں میرا فوکس ردھم رہا ہے۔اور جس طرح آپ نے تشریح کی اس کو ذہن میں بٹھا لیتی ہوں۔ پہلے خیال لکھا تھا شعر سمجھ کر کسی اور جگہ تب کہا گیا وزن۔ وزن۔۔ سو اب یہ بھی پکڑ لیا ہے÷÷ استاد محترم کی تو معترف ہوں ۔۔ کچھ اسی انداز میں سمجھایا ہے۔ الف عین محمد اظہر نذیر صاحبان کی مشکور ہوں ۔۔ استاد کے...
  11. نور وجدان

    برائے اصلاح و تجویز ایک مطلع ۔۔۔

    سب تمنائیں مار ڈالی تھیں ایک تُو ہی تو جُستجو رہا ہے بہت شکریہ۔۔آہینگ میں پہلے ہی بدل چکی ۔۔ یہ شعر تو لے لیا ہے میں نے بہت اعزاز ہے میرے لئیے خواب میں بھی تو روبرو ہی رہا مجھ میں باقی وہ آرزو ہی رہا یا آپ کا کہا ہے۔۔۔زبردست جناب۔۔ خواب میں تُو ہی روبرو رہا ہے یا کوئی اور ہو بہو رہا ہے سب...
  12. نور وجدان

    برائے اصلاح و تجویز ایک مطلع ۔۔۔

    راہنمائی کا شکریہ ۔۔ بہت اچھا ۔۔ مژگاں کا اس لئے پوچھا عروض سافٹ ویر پہ 22 اور 12 (ایکس) کی مطابق دیا تھا۔ ایکس کو ہم 2 یا 1 لے سکتے۔جیسے'' میں'' اس لئیے کہا آپ کا اندازِ بیان بہت ہی خوبصورت ہے ۔۔ اور بات میں وزن کہ آپ کی دلیل لاجواب کرے ۔۔
  13. نور وجدان

    سالگرہ پر نثر کے حوالے سے

    بہت ہی اعلی ۔۔ :) :) خوش ہوں آپ کس شفقت سے بات کر رہے ہیں۔۔۔ اچھا ہے آپ کا طر زِ تخاطب
  14. نور وجدان

    برائے اصلاح و تجویز ایک مطلع ۔۔۔

    ایک مطلع میں رہنمائی چاہیے ''تو'' خواب میں روبرو رہا ہے اب یونہی تو گفتگو رہا ہے یا اسطرح" تو" گفتگو رہا ہے اور مِژگاں کا وزن '' 12 یا 22 پہ کس طرح ہو تا ہے تارہ اور تارا میں کیا فرق ہے یا پھر زبان کا فرق ہے
  15. نور وجدان

    سالگرہ پر نثر کے حوالے سے

    بہت شکریہ جناب اچھا لگا اتنا رہنما ئی سے بھرپور جواب۔۔ ٹیم کیسے بناؤں میں ؟ اور کیا ''منصوبہ ہر ادبی صنف پہ لاگو ہے ؟ یہ سلسلہ تو بڑا لاجواب ہے اور دلچسپ بھی ۔خوط رونق رہے گی ۔۔اعلیٰ
  16. نور وجدان

    سالگرہ پر نثر کے حوالے سے

    میرا خیال یا ناقص رائے کہ نثر کا مقابلہ اعلانیہ ہوشاعری کی طرح۔۔ غزل اک بہترین صنف ہے۔ افسانہ بہتر رہے گا۔ کیونکہ جو شخص اک پہلوسے متاثر نہ کر پائے وہ زندگی کو کیا پیش کرے گا۔ افسانہ اس لئے کہا کہ لکھاری اپنا آغاز یہاں سے کرتا ہے۔ ناول رکھیں گے تو کوئی نہ مل پائے کیونکہ یہاں شاعر زیادہ ہیں۔ یہ...
  17. نور وجدان

    نظم ۔۔۔۔۔ اب فرض تو پورا کر لیا ہے

    سوچ رہی تھہ نثر کے ساتھ شاعری بھی کر ڈالوں ÷÷ مجھے شاعری کے اسلوب سیکھنے ہوگے ۔۔ میں اب شعرا کو پڑھ کر ہی کچھ پوسٹ کروں گی
  18. نور وجدان

    تم جو بنے سراب مری زندگی کا ہو

    میں اسکو دوبارہ لکھ کر آپ کو دکھاؤں گی ۔ آپ دیکھیے گا ۔۔
  19. نور وجدان

    نظم ۔۔۔۔۔ اب فرض تو پورا کر لیا ہے

    جنابا۔۔ یہ اشعار نقل کر دا ہیں ۔۔ اور کسی رسالے سے لئے ہیں شاید آپ ان کو تلاش بھی کر لیں اگر آن نیٹ ہوئے تو۔۔ آپ کا پیغام بہت ہی مفید تر ہے ۔۔ مگر میں اسکو آگے پہچانے سے قاصر ہوں ۔۔ کیونکہ ماخذ رسالہ ۔۔ ورنہ آپ کی اصلاح مفیدُ سے مفید تر ہو جاتی ۔۔ ڈھیر ساری معذرت :):):)
Top