نتائج تلاش

  1. یاز

    چست فقرے۔ کیا حذف کیا؟

    ہو گیا توثیقی امتحان (یعنی کنفرمیٹری ٹیسٹ)؟
  2. یاز

    چست فقرے۔ کیا حذف کیا؟

    چلیں اب کثرت سے کسرت کیجئے۔
  3. یاز

    چست فقرے۔ کیا حذف کیا؟

    کوئی ایسی ویسی!
  4. یاز

    چست فقرے۔ کیا حذف کیا؟

    چند آٹو کریکٹ شاید محفل کے سوفٹ ویئر میں بھی موجود ہیں۔ جیسے ز سے ذرا لکھنا چاہیں تو خودبخود ذرا میں تبدیل ہو جاتی ہے۔
  5. یاز

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    نہ رکھا ہم نے بیش و کم کا خیال شوق کو بے حساب ہی لکھا جون ایلیا
  6. یاز

    بڑھتے ہوئے بچوں کے معاملات و مسائل اور ان کا حل

    پاکستان میں ای سگریٹ خال خال ہی دکھائی دیتے ہیں۔ ویپنگ کا تو لفظ ہی پہلے کبھی نہیں سنا۔
  7. یاز

    آرکائیو ڈاٹ آرگ سے متعلق ایک سوال

    ہم بھی یہی سوچ رہے ہیں بھیا۔
  8. یاز

    آرکائیو ڈاٹ آرگ سے متعلق ایک سوال

    نیز کتاب بھی تبدیل کر کے دیکھئے۔ وغیرہ وغیرہ
  9. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    آیئر جی نے دہلی کے ساتھ وہی کیا ہے، جو 2007 میں مصباح الحق نے پاکستان کے ساتھ کیا تھا۔
  10. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    اور آخری گیند پہ آؤٹ۔ دہلی لُٹ گئی۔
  11. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    ابھی بھی دہلی کے چانسز زیادہ ہیں۔
  12. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    جی بالکل۔ یہ واقعی پی ایس ایلوی سٹینڈرڈ ہے، یعنی کسی بھی ٹارگٹ کو مشکل بنا لینا۔
  13. یاز

    نیا شادی دفتر

    ابھی لیجئے جناب کچے دھاگے سے بندھے میرے سرکار چلے آتے ہیں
  14. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    سران جی کے اوور میں 15 رنز سمیٹ لئے گئے، جس کے بعد ٹارگٹ نسبتاً آسان ہو چکا۔
  15. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    4 اوورز میں 43 رنز درکار ہیں۔
  16. یاز

    بڑھتے ہوئے بچوں کے معاملات و مسائل اور ان کا حل

    جی جی۔ اس پہ تو لڑیاں بھی بنتی ہیں۔ اور مراسلوں کے تمباکو پہ ریٹنگز کی "بھرائی" کی جاتی ہے۔
  17. یاز

    میں نے اس اردو متبادل کا انتخاب کیا

    ہمارے معاشرے میں اس کا سادہ متبادل "قبول ہے، قبول ہے، قبول ہے" دستیاب ہے۔
Top