نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    بھائی جان! شکل سے لمبی ٹکی لگتی ہے۔
  2. عرفان سعید

    آج کی تصویر

    زبردست
  3. عرفان سعید

    جاپانی اور اردو

    بھئی کیا دکھا دیا۔ میں نے فورا لڑی بند کردی۔ کہیں موت کا سامان نہ ہو جائے۔
  4. عرفان سعید

    جاپانی اور اردو

    زیادہ پسندیدہ ہوگا اُڑ جانی
  5. عرفان سعید

    جاپانی اور اردو

    آپ ایک نئی زبان کی بنا ڈال رہے ہیں۔ اُرجانی زبان
  6. عرفان سعید

    جاپانی اور اردو

    جاپانی زبان کا ایک اور لفظ ہے نانی تلفظ ہمارے والی نانی والا۔ جاپانی زبان میں "نانی " کا مطلب ہے "کیا؟" روزمرہ گفتگو میں کثرت سے استعمال ہونے والا لفظ ہے۔ اس لیے میں کہا کرتا تھا کہ جاپان نے نانی یاد کروا دی۔
  7. عرفان سعید

    جاپانی اور اردو

    یاد رہے "نانا" کا تلفظ بالکل اردو کے نانا جیسا ہے۔
  8. عرفان سعید

    جاپانی اور اردو

    بہت خوب!
  9. عرفان سعید

    جاپانی اور اردو

    گفتگو کا اسلوب ہے۔ میں بھی کچھ متوجہ تھا۔ اس لیے صورت حال میں واضح تھا کہ کس بارے میں خیال پوچھا جا رہا ہے۔
  10. عرفان سعید

    جاپانی اور اردو

    جی بالکل "اونی سان! دو اُموئی ماس کا؟" اونی: بھائی سان: صاحب دو: کیا، کیسا اُموئی ماس: سوچنا کا: کیا
  11. عرفان سعید

    جاپانی اور اردو

    جاپانی اور اردو اس ناچیز نے ۲۰۰۳ تا ۲۰۰۹ جاپان میں بوجۂ تعلیم قیام کیا۔ ان چھ سالوں میں جاپانی زبان سیکھنے اور بولنے کا موقع بھی ملا۔ ایک بات میں نے فورا بھانپ لی کہ ہمارے لیے (اردو کی وجہ سے) جاپانی زبان کا تلفظ بالکل مشکل نہیں ہے۔ گنتی ہی کو دیکھیے۔ ایک ۔۔۔ اِچی دو ۔۔۔ نی تین ۔۔۔ سان چار...
  12. عرفان سعید

    تیرہویں سالگرہ ہر جملے پر دلیل

    دماغ کا دہی کیسے بنتا ہے؟
  13. عرفان سعید

    تیرہویں سالگرہ ہر جملے پر دلیل

    دودھ سے دہی بنتا ہے۔
  14. عرفان سعید

    بسترِ مرگ پر لیٹ جائیے

    تفصیلی وضاحت کے لیے مشکور ہوں۔
  15. عرفان سعید

    سادہ سا سوال ہے !

    امتحان میں جو بوٹی استعمال ہوتی ہے، وہ کس جنگل میں اگتی ہے؟
  16. عرفان سعید

    بسترِ مرگ پر لیٹ جائیے

    کچھ صراحت فرمائیں گے؟ سمجھنے سے قاصر ہوں۔
Top