قَالَ نُوْحٌ رَّبِّ اِنَّهُمْ عَصَوْنِيْ وَاتَّبَعُوْا مَنْ لَّمْ يَزِدْهُ مَالُهٗ وَوَلَدُهٗٓ اِلَّا خَسَارًا
نوح ؑ نے دعا کی: ’’میرے ربّ ، انہوں نے میری بات ردّ کر دی (نافرمانی کی) اور اُن (رئیسوں) کی پیروی کی ، جو مال اور اولاد پاکر اور زیادہ نامراد ہوگئے ہیں۔ (جن کے مال جن کی اولاد نے ان...