نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    تیرہویں سالگرہ عرفان سعید بھائی کا انٹرویو

    یقینا آمین۔ آپ کی دعاؤں کا طلب گار ہوں۔ بجا فرمایا۔
  2. عرفان سعید

    تیرہویں سالگرہ عرفان سعید بھائی کا انٹرویو

    بچوں کی دیکھ بھال کے سبب آٹھ سال گھر ہی رہیں۔ آجکل فینش زبان کا ایک کورس کر رہی ہیں۔ بچے ان کی اولین ترجیح ہیں۔ بچوں کی مصروفیات ہی اتنی ہیں کہ اس کا وقت نہیں ملتا۔
  3. عرفان سعید

    تیرہویں سالگرہ عرفان سعید بھائی کا انٹرویو

    بیگم کا تعلق پاکستان سے ہے۔ مجھ سے ایک سال بعد وہ بھی جاپانی حکومت سے سکالرشپ لیکر میری ہی لیب میں پی۔ایچ۔ڈی کرنے آئیں۔ اس پر مزید طرہ یہ کہ ان کا آفس ڈیسک میرے ڈیسک سے متصل تھا۔ اس پس منظر میں فائدے اور نقصان ملاحظہ کریں۔ فائدے ۱۔ لیب میں کام کے دوران بار بار گھر سے فون نہیں آتا تھا کہ ،کب آنا...
  4. عرفان سعید

    تیرہویں سالگرہ عرفان سعید بھائی کا انٹرویو

    اشتیاق احمد کے جاسوسی ناولوں کے کردار انسپکٹر جمشید کی طرح کیا کڑی سے کڑی ملائی ہے آپ نے۔ یہ تو ہم نے صرف ارزاہ تفنن چٹکی لی ہے۔ جواب اگلے مراسلے میں۔
  5. عرفان سعید

    تیرہویں سالگرہ عرفان سعید بھائی کا انٹرویو

    محفل میں ایک جگہ اختصار سے اس بارے میں لکھا تھا، جسے من و عن ذیل میں نقل کر رہا ہوں۔ تفصیلی مضمون کو کسی اور وقت کے لیے اٹھا رکھتا ہوں۔ اس مفید مشورے کے لیے بہت عنایت۔ جاپان کی سرزمین کا اصل اور قدیم مذہب شنتو ہے۔ چھٹی صدی میں بدھ مت چین کے ذریعے جاپان داخل ہوا۔ تب سے دونوں مذاہب جاپانی تاریخ کا...
  6. عرفان سعید

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    کاش 15 سال پہلے پتا چل جاتا تو ڈھیر سارے پکوڑے کھاتا۔
  7. عرفان سعید

    محفلین کے انٹرویو

    بہت زیادہ ممنون ہوں اس کرم نوازی پر۔ معذرت کی ہرگز ضرورت نہیں، میری سستی کہ کئی بار مہینوں اردو محفل کی طرف آنا نہیں ہوا۔ کوشش کروں گا کہ آنا جانا لگا رہے۔
  8. عرفان سعید

    تابش بھائی کا انٹرویو

    بہت خوشی ہوئی یہ جان کر۔ میرے بچپن کے ۱۵ سال منصورہ لاہور میں گزرے ہیں۔ میرے نانا (چوہدری عبد الغنی گہلن مرحوم) جماعتِ اسلامی کے پہلے ۷۵ تاسیسی ارکان میں شامل تھے۔اور مولانا مودودی کے قریبی رفقا میں سے تھے۔ مولانا کے اندازِ نگارش کے کیا کہنے۔ امام غزالی اور برٹینڈ رسل کے اسالیبِ تحریر کو اردو...
  9. عرفان سعید

    تیرہویں سالگرہ عرفان سعید بھائی کا انٹرویو

    دوبارہ حاضر ہوں۔ "مستقل مزاجی" پہ آپ کا حسنِ ظن ہے۔میرا خیال ہے کہ جذبات کی رو میں بہہ کر متلون مزاجی بھی کافی کچھ طبیعت کا حصہ ہے۔ "اردو ادب سے گہری وابستگی" کی بھی تصریح کردوں۔ ایک زمانے میں جب خوب نثر بینی میں مصروف رہا، تو اشغال اردو کے مذہبی ادب، اور بطورِ خاص تفسیرِ قرآن کی طرف تھا۔ اردو...
  10. عرفان سعید

    سادہ سا سوال ہے !

    ہمیں غلط فہمی تھی کہ لاہوری ہونے کے ناطے صرف ہم ہی ایسا کر سکتے ہیں۔ اب پتا چلا لکھنو بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  11. عرفان سعید

    سادہ سا سوال ہے !

    فقط سولہ ہزار مراسلوں پر اتنی بڑی فرمائش؟
  12. عرفان سعید

    تیرہویں سالگرہ عرفان سعید بھائی کا انٹرویو

    حاضر ہوں جناب۔ ۱۹ جون، برج جوزا ہے۔ جاب اور بچوں کی مصروفیات کے بعد بہت کم وقت ملتا ہے۔ موقع ملے تو اعلی پائے کی تقاریر سننا پسند ہے۔ "مذہب اور جدید چیلنج" از وحید الدین خان فشارِ خیالات پسندیدہ عادت: شدید بدمزگی کے باوجود فریق مخالف کے جذبات کا خیال رکھنا ناپسندیدہ عادت: بہت سی پریشانیوں...
  13. عرفان سعید

    سادہ سا سوال ہے !

    محفل پر جس نے ایک لاکھ مراسلے مکمل کر لیے، کیا اسے لکھوی خاندان میں شامل کر لیا جائے گا؟
  14. عرفان سعید

    سادہ سا سوال ہے !

    کیا خوب "رتھ" کو برتا ہے۔
  15. عرفان سعید

    آج کی دلچسپ خبر!

    کچھ عرصے کی بات ہے۔ ہمارے ملک میں بھی بھکاری صدا لگا رہے ہوں گے، اللہ کے نام پر موبائل میں بیلنس ڈلوا دو۔ بیلنس کا سوال ہے بابا۔ پیزا آڈر کرنا ہے۔
  16. عرفان سعید

    محفلین کے انٹرویو

    ہم نے صرف نام تھوڑی لکھوایا تھا۔ باقاعدہ اتنا گڑگڑائے کہ ادارے بھی گڑ بڑا گئے۔ "چاہے آپ کے مراسلہ جات کم ہی کیوں نہ ہوں" جس کانٹے کی چبھن ہمیں ہر دم تنگ کرتی ہے، اس پر آپ نے ہاتھ رکھ ہی دیا۔
  17. عرفان سعید

    محفلین کے انٹرویو

    میں آپ کا اور تمام ٹیم کے اراکین، نور سعدیہ شیخ ، حمیرا عدنان ، محمدظہیر ، فہد اشرف ، کا تہہ دل سے مشکور ہوں کہ آپ نے ناچیز کو اس قابل جانا۔ انٹرویوز کے لیے آپ سب لوگوں کی کاوشیں قابلِ تحسین ہیں، اور ان کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے۔
  18. عرفان سعید

    محفلین کے انٹرویو

    "قانونِ تزویج" کوئی سائنسی اصطلاح نہیں۔ میری مراد قرآن مجید کی اس آیت کی طرف ہے۔ وَمِنْ كُلِّ شَيْءٍ خَلَقْنَا زَوْجَيْنِ لَعَلَّكُمْ تَذَكَّرُوْنَ اور ہر چیز کے ہم نے جوڑے بنائے ہیں ، شاید کہ تم اس سے سبق لو۔ (سورۃ الذریت: ۴۹) لفظی ترجمہ کیا جا سکتا ہے، لیکن انگلش میں صحیح سے کیا کہیں گے، کچھ...
  19. عرفان سعید

    مکتوب آکاش ، پربت اور چاندنی !

    بہت عمدہ تحریر! آکاش، پربت اور چاندنی کی خوبصورت منظر کشی۔
Top