نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    تعارف میرا نام نوشاب ہے

    مثلاً۔ نوشاب ، آپ اس دھاگے میں کچھ پوسٹ کریں اس طرح یہ آپ کے زیر نگرانی آ جائے گا پھر میں اس میں پوسٹ کروں گا تو آپ کو اس کی اطلاع مل جائے گی http://www.urduweb.org/mehfil/threads/محفل-کی-بارہ-دری.53379/page-1074
  2. محسن وقار علی

    تعارف میرا نام نوشاب ہے

    مسلسل اپ ڈیٹ کرنے کی ضرورت نہیں صرف ایک دفعہ پوسٹ کرنا ہی کافی ہو تا ہے پلس جو دھاگے آپ نے شروع کیے ہوتے ہیں وہ بھی آپ کے زیر نگرانی ہوتے ہیں لیکن اس کو بھی ختم کیا جا سکتا ہے
  3. محسن وقار علی

    تعارف میرا نام نوشاب ہے

    اس کا نام ہی اس کی وضاحت ہے بھائی:battingeyelashes: جو دھاگہ آپ کے "زیر نگرانی" ہو گا اس میں جب بھی کوئی پوسٹ کرے گا چاہے اس نے آپ کو مخاطب کیا ہو یا نہ کیا ہو آپ کو اس کی اطلاع مل جائے گی:email:
  4. محسن وقار علی

    تعارف میرا نام نوشاب ہے

    ایک اور طریقہ یہ ہے کہ اس بندے کہ جس کی پوسٹوں کے بارے میں آپ اپ ڈیٹ رہنا چاہتے ہیں اس کی "اقتداء" کر لیں اس کے لیے یوزر کے نام پر کلک کریں۔کھلنے والی چھوٹی ونڈو میں ایک آپشن "اقتداء" بھی ہو گا اس پر کلک کر دیں
  5. محسن وقار علی

    تعارف میرا نام نوشاب ہے

    سمپل یہ دھاگہ میرے "زیر نگرانی" ہے پر وہ دھاگہ جس میں ہم پوسٹ کرتے ہیں وہ خود بہ خود زیر نگرانی آ جاتا ہے جب میں نے آپ کو ویلکم کہا تو یہ میرے زیر نگرانی آگیا اسے ختم بھی کیا جاسکتا ہے دھاگے کے اوپر بائیں جانب لکھا ہوتا ہے "دھاگے کی نگرانی ترک کریں" اس پر کلک کریں۔اور اگلے باکس میں کنفرم کر دیں
Top