آج کل میرا رحجان مغل تاریخ کی طرف ہے ۔ پچھلے 6 ہفتوں میں یہ کتابیں پڑھیں
توزک بابری۔ ظہیر الدین بابر کی خودنوشت اصل کتاب ترکی میں لکھی گئی تھی۔
ہمایوں نامہ۔ شہنشاہ اکبر کی فرمائش پر نصیر الدین بابر کی بہن گلبدن بیگم نے یہ کتاب لکھی مر افسوس کہ یہ نامکمل ہے ۔ہمایوں کی پیدائش سے لے کر شیرشاہ...