نتائج تلاش

  1. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    صلی اللہ علیہ وسلم
  2. دوست

    مشرف کی وردی اور بیوی

    اللہ رے یہ معصومیت:bore:
  3. دوست

    اسلام و علیکم دو کمپیوٹر ز پر نیٹ چلانا

    یہ ایک پروٹوکول ہے۔ ونڈوز سرور 2003 میں تو ونڈوز کمپونینٹس میں جاکر اور ونڈوز کی سی ڈی ڈال کر اسے انسٹال کرنا پڑتا ہے۔ ایکس پی پروفیشنل کا مجھے پتا نہیں۔
  4. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    صلی اللہ علیہ وسلم
  5. دوست

    ونڈو ایکس۔پی کےadministrator کا نام تبدیل کیسے کیا جاتا ہے؟؟؟

    میرے ہاں تو یورز اکاؤنٹس میں ہی نام بھی بدلنے کا آپشن ہے۔
  6. دوست

    ڈاکٹر ذاکر نائیک کی کتابیں

    کتب کی شکل میں آنلائن تو نہیں ابھی۔ میں آج پتا کرتا ہوں۔ پھر جو ملیں انھیں لا کر سکین کرتا ہوں۔ انشاءاللہ ایک دو دن تک مل جائیں گی۔ وسلام
  7. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    صلی اللہ علیہ وسلم
  8. دوست

    اسلام و علیکم دو کمپیوٹر ز پر نیٹ چلانا

    اس کے لیے مین کمپیوٹر پر Dhcp انسٹال ہونا چاہیے۔ گل خان آپ استعمال کرسکتے ہیں بالکل اس طرح۔ مسئلہ صرف سپیڈ کا ہے ورنہ نیٹ کیفے والے ایک عرصے تک کئی کئی کمپیوٹرز ڈائل اپ پر چلاتے رہے ہیں۔
  9. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    صلی اللہ علیہ وسلم
  10. دوست

    ڈاکٹر ذاکر نائیک کی کتابیں

    جس کتاب کی آپ بات کررہے ہیں اس کا ترجمہ تو دستیاب ہے ادھر۔ کئی چھوٹی چھوٹی کتابیں ہیں جو دستیاب ہیں اردو میں۔
  11. دوست

    اسلام و علیکم دو کمپیوٹر ز پر نیٹ چلانا

    آپ کو پراکسی سرور استعمال کرنا پڑے گا شاید۔ لیکن موڈیم سے کس طرح دو کمپیوٹرز پر اچھی سپیڈ مل سکے گی۔
  12. دوست

    جملھ فورم

    انگریزی میں ہونگے اس کی ویب سائٹ‌ پر۔ اردو میں ابھی ایک پیکج ہی ہے بس۔۔۔
  13. دوست

    پی ایچ پی بی بی کا نیا ٹیمپلیٹ

    کوئی پیش منظر دیں پتا چلے کیسا لگتا ہے۔
  14. دوست

    تاسف دعا برائے صحتیابی

    اللہ کریم شفاء دے۔ آمین
  15. دوست

    Ubuntu 7.04 میں پاک نوری نستعلیق کے کچھ نمونہ جات

    پہلا ہفتہ تو آیا کھڑا۔۔۔۔:grin:
  16. دوست

    القلم رمضان فانٹ

    اجی یہ آئے تو سہی۔ یہ بھی لگتا ہے نوری نستعلیق کی طرح سینکڑوں اشکال پر مشتمل ہوگا۔
  17. دوست

    اُردو ویب ۔۔اُردو محفل: ویژن کیا ہے؟

    اس کو فورم کے اوپر روابط میں شامل کیوں نہیں کیا جاتا۔ ہماری بابت جیسے انگریزی میں اباؤٹ ہوتا ہے۔ یا پھر ہمارا مقصد جیسا کوئی عنوان دے کر۔۔
  18. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    صلی اللہ علیہ وسلم
  19. دوست

    عربی صوتی کی بورڈ کہاں سے ملے گا؟؟؟؟؟

    اس کا مطلب ہے 64 بٹ پی سی۔ جیسے انٹیل کا ڈوئل کور جسے کور ڈو ڈؤئل کا نام دیا گیا ہے۔ اس میں ایک سے زیادہ پروسیسرز مل کر کام کرتے ہیں۔ یعنی مل جل کر کام کرتے ہیں اور اس طرح رفتار بہت زیادہ بڑھ جاتی ہے۔ عام پی سی کو یعنی پینٹیم 4 یا 3 کو 32 بٹ پی سی کہا جاتا ہے۔ یعنی ایک ہی پروسیسر والا۔ وسلام
Top