نتائج تلاش

  1. عثمان رضا

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    دل ہجر کے درد سے بوجھل ہے، اب آن ملو تو بہتر ہو اس بات سے ہم کو کیا مطلب، یہ کیسے ہو، یہ کیونکر ہو انشاء جی مطلب
  2. عثمان رضا

    سوئٹزرلینڈ : میناروں پر پابندی کی حمایت

    میں گزشتہ دنوں پیرس میں‌تھا وہاں پاکستانیوں نے ایک مسجد کے لیے مینار کی اجازت کی کوشش کی تو مل بھی گئی ہے ،بس بننا رہتے ہیں- اس لحاظ سے اسپینش تھوڑا سخت ہیں-ابھی اکثر علاقےایسے ہیں جہاں مسجد کی اجازت ہی نہیں دیتے ۔
  3. عثمان رضا

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    قربتوں میں بھی جدائی کے زمانے مانگے دل وہ بے مہر کہ رونے کے بہانے مانگے احمد فراز رونا / رونے
  4. عثمان رضا

    خواتین کا فٹبال میچ

    BYU vs. New Mexico
  5. عثمان رضا

    الف بے پے کا کھیل 41 ویں قسط

    راستے سے ہٹادیجیے خوف کو
  6. عثمان رضا

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 19

    صلی اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  7. عثمان رضا

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    دروازہ بھی بنادیجیے گا نا
  8. عثمان رضا

    اللہ سے استغفار

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب علیہ ۔
  9. عثمان رضا

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    جب سے تو نے مجھے دیوانہ بنا رکھا ہے سنگ ہر شخص نے ہاتھوں میں اٹھا رکھا ہے شخص
  10. عثمان رضا

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ پانچ

    کیسے بل چاہیے آپ کو جناب
  11. عثمان رضا

    الف بے پے کا کھیل 41 ویں قسط

    دل جس جوس کا کرے وہ پی لیجیے
  12. عثمان رضا

    الف بے پے کا کھیل 41 ویں قسط

    حل کس چیز کا بتایا آپ نے
  13. عثمان رضا

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    قتل چھپتے تھے کبھی سنگ کی دیوار کے بیچ اب تو کھلنے لگے مقتل بھرے بازار کے بیچ چھپتے
  14. عثمان رضا

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ پانچ

    مجھے بتائیے یہ کہاں کا انصاف ہے
  15. عثمان رضا

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    اونچی کروادیں دیواریں
  16. عثمان رضا

    کون کس کو مس کررہا ہے (7)

    یعنی ایک ہی جملہ سے شمشاد صاحب بھی خوش ہوگئے اور بھائی بھی ;)
  17. عثمان رضا

    اللہ سے استغفار

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب علیہ ۔
  18. عثمان رضا

    الف بے پے کا کھیل 41 ویں قسط

    جلدی سے طریقہ بتادیں بھجوادیتا ہوں
Top