نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    مبارکباد یک ہزاری سید شہزاد ناصر

    17 فروری 2013 کو محفل میں آنے ولے سید شہزاد ناصر انکل نے ایک ہزار مراسلے 29 دنوں میں ہی مکمل کرلیے ہیں انہیں بہت بہت :congrats: ہو ویسے شروع میں انہوں نے اپنے صاحبزادے کی تصویر اپنے اوتار میں لگائی تھی تو بہت سوں کی طرح میں بھی انہیں اپنی ہی عمر کا بلکہ خود سے چھوٹا سمجھتا تھا:ROFLMAO: شکر ہے...
  2. محسن وقار علی

    تاسف نامور پاکستانی ہوابازایم ایم عالم انتقال کرگئے۔

    جی بھائی میں بھی تو یہی بتا رہا ہوں کہ "میرا ذاتی خیال" یہ ہے کہ میں اس بات سے اتفاق نہیں کرتا:p کیونکہ میرے نزدیک ایسی بات کا مطلب ان کے جرائم کی پردہ پوشی ہے(چاہے کتنی ہی معمولی کیوں نہ ہو) پھر یہ کہتے ہیں کہ "آپریشن سرچ لائٹ" بھی جائز تھا:angry:
  3. محسن وقار علی

    ایران ۔۔۔ ایموس چیپل کی فوٹو گرافی۔۔

    واہ کیا خوبصورت تصاویر ہیں شریک محفل کرنے کا شکریہ
  4. محسن وقار علی

    تاسف نامور پاکستانی ہوابازایم ایم عالم انتقال کرگئے۔

    تو تم نے سکول میں ان کے بارے میں کچھ نہیں پڑھا کیا
  5. محسن وقار علی

    تاسف نامور پاکستانی ہوابازایم ایم عالم انتقال کرگئے۔

    بگ ٹائم نامتفق منصور بھائی:shameonyou: یہ اگر حقدار کو اس کا حق دینے پر رضامند ہو جاتے تو جنگ ہوتی ہی کب:ROFLMAO: یہ سانحہ ان دونوں "فیکشنز" کی ملی بھگت کا نتیجہ تھا
  6. محسن وقار علی

    میرے جیون ساتھی

    میں بھی:battingeyelashes:
  7. محسن وقار علی

    تاسف نامور پاکستانی ہوابازایم ایم عالم انتقال کرگئے۔

    ان کے "حفظ ماتقدم" کی تو ایسی کی تیسی:terror: انہیں بھٹو جیسے "اپنی ذات کے وفادار" کو وزیراعظم بناتے وقت کوئی "حفظ ماتقدم" نہیں سوجھا تھا:mad: ایسے ہی لوگ "بُچر آف بنگال" کو اپنا "آرمی چیف" بنا سکتے ہیں۔:angry: ویسے کیا صرف میں ہی "بھٹو" اور "ایسے جنرلز" کے درمیان قریبی تعلقات کو "فِشی" سمجھتا...
  8. محسن وقار علی

    تاسف نامور پاکستانی ہوابازایم ایم عالم انتقال کرگئے۔

    جنگ کے دوران کی بات کر رہا تھا پر آپ کی بات درست ہے۔ ہمیں مصدقہ تعداد کو ہی قبول کرنا چاہیے
  9. محسن وقار علی

    تاسف نامور پاکستانی ہوابازایم ایم عالم انتقال کرگئے۔

    ان کے شکاروں کے نام اور تفصیل 6 ستمبر 1965: 1ہاکر ہنٹر،سکواڈرن لیڈر اجیت کمار روالے،کلڈ ان ایکشن 7 ستمبر 1965: 5 ہاکر ہنٹر سکواڈرن لیڈر اونکر ناتھ کاخر،قیدی بنا لیے گئے سکواڈرن لیڈر اے بی دیوایا سکواڈرن لیڈر سیریش بی بھگوت فلائٹ لیفٹینٹ بی گوہا فلائنگ آفیسر جگدیو سنگھ برار،کلڈ ان ایکشن 16...
  10. محسن وقار علی

    تاسف نامور پاکستانی ہوابازایم ایم عالم انتقال کرگئے۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔اللہ تعالیٰ انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے۔ ویسے کس کس کو پتہ ہے کہ ہم ناشکرے،ناقدرے،رزیلوں نے ان کے ساتھ 71 کی جنگ میں کیا سلوک کیا تھا؟؟ عینی بچے مجھے یہ دیکھ کے خوشگوار حیرت ہوئی کہ تم بھی انہیں جانتی ہو۔ورنہ جن سکولوں میں اردو پر پابندی ہو وہاں تو میرا خیال تھا کہ...
  11. محسن وقار علی

    تیسرا ایک روزہ میچ: پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ (گلابی میچ)

    شائقین کے تو کیا ہی کہنے:ROFLMAO: وہ تو عمران نظیر کو دنیا کا بہترین بلے باز سمجھتے ہیں:mad: ان کے نزدیک کچھ گیندیں آرام کے ساتھ کھیل کر خود کو پچ اور کنڈیشنز کے ساتھ ہم آہنگ کرنا "گناہ کبیرہ" ہے:rolleyes: آپ ذرا ہمارے گلی محلوں میں کھیلتے لڑکوں کو دیکھ لیں۔ہر ایک گیند پر چھکا لگانے کی کوشش کرتے...
  12. محسن وقار علی

    تیسرا ایک روزہ میچ: پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ (گلابی میچ)

    میرے خیال میں اس کی وجہ یہ ہے کہ ان کی بالنگ بالکل ہی بیٹھ گئی ہے بلکہ لیٹ گئی ہے:ROFLMAO: ان کو بطور بیٹسمین منتخب کرتے ہیں تو بالر کم پڑے گا:nerd2:
  13. محسن وقار علی

    محفل کی بارہ دری

    اسی وجہ سے میرا بھی ادھر کا چکر کم ہی لگتا ہے:) ویسے ایک دن میں نے اس دھاگے کو پورا پڑھنے کی کوشش کی تھی:rolleyes: 38 صفے پڑھ کے توبہ کر لی:ROFLMAO:
  14. محسن وقار علی

    تیسرا ایک روزہ میچ: پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ (گلابی میچ)

    دیکھتے ہیں۔ویسے آج ان کی ہٹنگ دیکھ کر مجھے خیال آیا کہ اگر ان سے اوپننگ کرائی جائے تو:rolleyes: لیکن پھر فوراً ہی میں زمین پر واپس آگیا کہ گھومتی گیند کو کھیلنا یا دیکھ بھال کے آغاز کرنا ان کے بس کی بات نہیں:ROFLMAO: اصل مسئلہ ان کی بالنگ ہے جو بالکل آف کلر ہے ورلڈ کپ 2011 میں سیمی فائنل تک ہم...
  15. محسن وقار علی

    محفل کی بارہ دری

    یہ محفل کا "کونکرڈ" ہے;)
  16. محسن وقار علی

    تیسرا ایک روزہ میچ: پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ (گلابی میچ)

    جب آفریدی بیٹنگ کر رہے تھے تو لگتا تھا کہ پاکستان میچ دو تین اوورز قبل ہی جیت جائے گا:) جی بالکل۔مجھے مقابلے والے میچ ہی پسند ہیں:)
Top