نتائج تلاش

  1. ل

    قرآن پاک کی تلاوت کے 10 طریقے _ آڈیو فائلز درکار ہیں

    السلام و علیکم ، قرآن پاک کی تلاوت کے 10 طریقے رائج ہیں ۔ مجھے ان تمام طریقوں میں پورے قرآن پاک کی تلاوت کی آڈیو فائلز چاہیں ۔ یا یو ٹیوب کی ویڈیوز بھی ہو سکتی ہیں، میں ان سی آڈیو نکال لوں گا۔ برائے مہربانی اگر کوئی مدد کر دے تو بہت شکر گزار رہوں گا۔
  2. ل

    قرآنی فونٹ کی ٹیسٹنگ کا طریقہ کار

    انڈزائن میں میرا خیال ہے کہ صحیح نہیں نظر آئیں گے لیکن ان پروگراموں میں صحیح چلیں گے: Scribus 1.5.5 Libre Office 7.0.1.2 Inkscape 1.0.1 Gimp 2.10
  3. ل

    عربی قرآنی فونٹ درکارہیں

    میں نے کچھ کوشش کی ہے: قرآنی مصاحف: GitHub - lateef-shaikh/uthmani-mushaf: Quran text in Uthmani/Madani style in HTML5. It is hosted at https://www.karachvi.com GitHub - lateef-shaikh/pakistani-mushaf: Quran text in Pakistani style in HTML5. it is hosted at https://www.karachvi.com...
  4. ل

    قرآنی فونٹ کی ٹیسٹنگ کا طریقہ کار

    قرآن کمپلیکس کا متن پوری طرح یونیکوڈ سے مطابقت نہیں رکھتا۔ میں نے قرآن کمپلیکس کے پاکستانی اور عثمانی مصاحف لے کے ان کو مکمل یونیکوڈ پر ترتیب دیا ہے۔ لیکن یہ متن ورڈ پر صحیح نہیں چلتا کیونکہ ورڈ نئے یونیکوڈ کے کوڈز کو نہیں دکھاتا۔ یہ متن ویب براؤزر پر صحیح چلتا ہے (کروم، فائر فاکس، سفاری اور...
  5. ل

    قرآن پاک میں رموز اوقاف لگانے کا درست طریقہ کیا ہے؟

    lateef-shaikh/pakistani-mushaf اور Karachvi - مُصْحَفُ الْباكِسْتانِيَةُ وَالْهِنْدُ
  6. ل

    قرآن پاک میں رموز اوقاف لگانے کا درست طریقہ کیا ہے؟

    السلام علیکم، الحمدللہ ! میں نے اس نسخے کو پروف ریڈ کروادیا ہے اور گٹ ہب اور کراچوی سائٹ پر نیا متن موجود ہے۔
  7. ل

    ہند وپاک رسم الخط میں یونیکوڈ قرآن پاک چاہیے۔

    جی ہاں، بہت اعلیٰ سائٹ ہے۔
  8. ل

    ہند وپاک رسم الخط میں یونیکوڈ قرآن پاک چاہیے۔

    السلام علیکم دوستو، پاک ٹائپ فونٹس اور کراچوی پر قرآن پاک کا متن مندرجہ ذیل اوپن سورس سافٹویئرز پر بالکل درست کام کرتا ہے: Scribus 1.5.5 Libre Office 7.0.1.2 Inkscape 1.0.1 Gimp 2.10 پاک ٹائپ فونٹس کی نئی بناوٹ دستیاب ہے۔ اس میں ایک نقص کی مرمت کی ہے: سن، شمار، صفحہ اور سموت کے نشانات پر۴...
  9. ل

    ہند وپاک رسم الخط میں یونیکوڈ قرآن پاک چاہیے۔

    آج کل تھوڑا مصروف ہوں۔ انشاء اللہ، دو ایک ہفتے میں یہ کام ہو جائے گا۔ پاور شیل استعمال کرکے ہو جائے گا۔ میں آپ کو نئی sql فائل بناکر بھیجوں گا۔
  10. ل

    ہند وپاک رسم الخط میں یونیکوڈ قرآن پاک چاہیے۔

    میرے پاس Zekr ہے لیکن Zekr-IndoPak نہیں۔ اسے ڈھونڈتا ہوں۔ اگر متن اور فونٹ کا یونیکوڈ درست کرنا پڑا تو مجھے کچھ وقت لگ جائے گا۔ -- ذکر کا پاکستانی شمارا یہاں پہ ہے لیکن مفت نہیں ہے۔ https://ahmedgraf.com/zekr-quran-project/
  11. ل

    محفل کے جِن بھوت

    کوئی دوست بتائے گا کہ کسی مراسلے پر پسندیدہ یا زبردست کا نشان کیسے لگاتے ہیں؟
  12. ل

    ہند وپاک رسم الخط میں یونیکوڈ قرآن پاک چاہیے۔

    اس فائل میں مائکروسافٹ ورڈ کے بے تحاشا ٹیگز ہیں جوکہ ورڈ سے html میں ایکسپورٹ کی وجہ سے آ جاتے ہیں۔ باقی یہ نسخہ پاک ٹائپ فونٹ پر صحیح نظر آرہا ہے، سوائے آیت کے اختتامی نشانی کے اور پاکستانی قرآنی رموز کے لیئے بھی اس نسخے اور فونٹ میں دوسرے کوڈ استعمال کیے گئے ہیں۔ اگر یہ نسخہ پروف ریڈ کیا ہوا...
  13. ل

    محفل کے جِن بھوت

    کوشش کروں گا کہ آنا جانا لگا رہے :act-up:
  14. ل

    ہند وپاک رسم الخط میں یونیکوڈ قرآن پاک چاہیے۔

    آیت کا نشان اور اس کے اندر کے عدد شاید کسی مائکروسوفٹ کی فونٹ یا SIL کی شہرزاد یا لطیف میں صحیح نظر آئے لیکن اوپر والے نشان کسی میں نہیں ملے۔ میری پاک ٹائپ کی چاروں فونٹس میں یہ سارے فیچر ہیں لیکن وہ اتنی خوش خط نہیں۔ باقی جن فونٹس کا آپ نے ذکر کیا ہے وہ مائکروسافٹ ورڈ یا کسی اور سافٹ ویئر پر...
  15. ل

    محفل کے جِن بھوت

    میں تو تین ایک سال میں ایک دہ دفعہ ہی شاید آ سکوں :messed:
  16. ل

    ہند وپاک رسم الخط میں یونیکوڈ قرآن پاک چاہیے۔

    السلام علیکم تقی الحسن بھائی، ذکر کا متن tanzl.net سے لیا گیا ہے، میں نے اسے ایکسپورٹ کرنے کی کوشش کی تھی لیکن آیات کے اندر والے رموز نہیں آرہے تھے، حالانکہ tanzl.net نے ایکسپورٹ کا سیکشن بنایا ہوا ہے اور میں نے ساری آپشنز استعمال کی لیکن رموز نہیں آئے۔ پاکستانی متن کے لیئے پہلے نور حرا کا متن...
  17. ل

    ہند وپاک رسم الخط میں یونیکوڈ قرآن پاک چاہیے۔

    اس متن میں آیت کا اختتامی دائرہ صحیح طور پر استعمال کیا گیا ہے، یعنی عربی parentheses نہیں استعمال کی ہوئیں۔ دائرے کے اندر عدد اور اوپر کی نشانیاں لگائی گئی ہیں۔ ک، ی اور ہ عربی کی استعمال کی ہوئیں ہیں۔ حاشیے میں لکھا ہوا مواد بھی شامل کیا ہوا ہے۔ HTML کو اگر دیکھیں گے تو آیت کا نمبر، منزل اور...
  18. ل

    ہند وپاک رسم الخط میں یونیکوڈ قرآن پاک چاہیے۔

    السلام علیکم، میں نے اللہ کے کرم سے ایک متن ترتیب دیا ہے۔ لیکن یہ فی الحال برائوزر میں ہی صحیح نظر آتا ہے۔ شاید اوپن آفس میں صحیح نظر آئے لیکن چیک نہیں کیا یہ نسخہ html5 میں مرتب کیا ہوا ہے، درست Unicode code points استعمال کیے ہوئے ہیں۔ متن GitHub پر یہاں موجود ہے...
  19. ل

Top