جناب فایق القرآن میں محمودالحسن صاحب کا ہر لفظ کا ترجمہ خانوں کی شکل میں ہے (جیسا کہ حافظ نذر صاحب کے پاروں میں ہے)، وہ چاہیے۔جو یونیکوڈ میں ہو۔ یہ پی ڈی ایف میں تو دستیاب ہے۔
www.4shared.com/office/RIkO65frce/Al_Quran_Al_Kareem__Faiq_-ul-_.html
میں نے جو گزارش کی تھی اس کو تو سب بھول گے
کیا کسی کے پاس تجویدی قرآن یونیکوڈ میں دستیاب ہے
اور اگر اس کے ساتھ لفظی ترجمہ محمودالحسن صاحب با محاورہ ترجمہ فتح محمد صاحب کے ساتھ ہو تو کیا ہی بات ہے۔
کیا کسی کے پاس تجویدی قرآن یونیکوڈ میں دستیاب ہے
اور اگر اس کے ساتھ لفظی ترجمہ محمودالحسن صاحب با محاورہ ترجمہ فتح محمد صاحب کے ساتھ ہو تو کیا ہی بات ہے۔