سوفٹ ويئر شيئر كرنے كا شكريہ
سوفٹ كے تعارف ميں ذکر کردہ درج ذيل عبارت كا مطلب بتاديں:
"اور اسکے ساتھ ہی ایک متنازعہ ترین کتاب بہشتی زیور
تاکہ آپ قرآن وحدیث اور اس متنازعہ کتاب کا موازنہ کرسکیں"
سوفٹ ويئر شيئر كرنے كا شكريہ
سوفٹ كے تعارف ميں ذکر کردہ درج ذيل عبارت كا مطلب بتاديں:
"اور اسکے ساتھ ہی ایک متنازعہ ترین کتاب بہشتی زیور
تاکہ آپ قرآن وحدیث اور اس متنازعہ کتاب کا موازنہ کرسکیں"
ساتھیو اس بات کا کیا رولا ہے ہمیں بھی بتا دیں تاکہ کسی نقصان سے بچا جا سکے
گوگل پر سرچ کر لیں۔ مختلف ویب سائٹس پر موجود ہے۔مہربانی کر کے نیالنک دیں۔ پرانا لنک ختم ہو گیا ہے