عارف کریم اور دیگر ممبران کہاں ہے؟ ان کا آنلائن ہونے کی تاریخ کچھ سال قبل ہے۔ اور اردو فانٹ سرور کا کیا صورتحال ہے؟ کیا اب اردو فانٹ اب اس حد تک ہی محدود رہے گے؟ اب امید کی کرن ختم؟ جمیل نوری نستعلیق ابھی تک کاپی رائٹ کا مسئلہ ہے۔ جمیل خوشخطی کا کاپی رائٹ ہے یا نہیں؟ 🤔