مکافات عمل سے آگے بھی سوچیے…!!!
میں لاہور سے واپس آ رہا تھا. فیصل موورز بس سروس میں وہ بس ہوسٹس شاید نئی نئی بھرتی ہوئی تھی. ہر بار وہ چل کر پیچھے جاتی اور پھر واپس آتی تو کئی مسافر الرٹ ہو جاتے. کوئی اس حسن سے آنکھیں خیرہ کرنے لگتا. کوئی اپنے ٹانگ بازو پھیلا کر اسکے لمس کا احساس لے رہا تھا...