ہم یونہی ایویں یہاں آدھمکے۔ ۔ اب ہماری دستیابی رہے گی، یوں تو فیس بک پر ہماری وقت گزاری نایاب ہے، اردو ادب سے سیاستدانی میں ٹانگ اڑا بیٹھے ہیں، پر ادب اور اس سے منسلک افراد ، خاص طور پہ خواتین ہمیں بہت بھاتی ہیں۔ ادبی محافل سے جڑے لوگ ادب کرنا کرانا خوب جانتے ہیں۔ ادب ہمارا شوق بھی ہے اور ضرورت...