فجر ہو، دوپہر ہو پھر عصر ہو یا اور کوئی وقت!
غزل گوئی مناسب، کس گھڑی ہے سوچتا ہوں میں!
فجر تو وقت ہے یارو، فقط نیکی کمانے کا
غزل کہنا کوئی نیکی نہیں، تب سوچتا ہوں میں
چلو دوپہر کو فرصت ملی، مشقِ سخن کرلوں!
مگر گرمی کی شدت سے کہیں لیٹا پڑا ہوں میں
پڑی میری نظر جب عصر کی ٹھنڈی ہواؤں پر!
غزل تو...