نتائج تلاش

  1. سیدسجاداطهرموسوی

    بھوٹان، مستقبل کا پاور ہاؤس

    میرے ملک عزیز پاکستان میں بھی کوہ ھمالیہ اور قراقرم کی وادی سے پوری پاکستان کی ضرورت پوری کرنے کی بجلی مہیا ھوسکتی ھے لیکن کوئی اس کی طرف توجہ نہیں ھوئی
  2. سیدسجاداطهرموسوی

    استاد محترم سویروں لٹیروں وغیرہ وزن میں نہیں آرہا ھے۔ شعر کچھ یوں ھے زندگی جس کی کٹی قید کے...

    استاد محترم سویروں لٹیروں وغیرہ وزن میں نہیں آرہا ھے۔ شعر کچھ یوں ھے زندگی جس کی کٹی قید کے اندھیروں میں کرم نوازی فرماتے ھوئے رہنمائی فرمائیں شکریہ
  3. سیدسجاداطهرموسوی

    استاد محترم سلام علیکم۔ کچھ ھم قافیه الفاظ کی ضرورت پڑی ھے۔ اندھیروں میں، پیروں میں، اجمیروں...

    استاد محترم سلام علیکم۔ کچھ ھم قافیه الفاظ کی ضرورت پڑی ھے۔ اندھیروں میں، پیروں میں، اجمیروں میں۔۔۔۔۔۔براه کرم محبت فرمائیں شکریه
  4. سیدسجاداطهرموسوی

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    بهت شکریه جناب یوسف سلطان صاحب ، دعاگوھوں آپ کے لئے۔ الله آپ کو سلامت رکھے
  5. سیدسجاداطهرموسوی

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    السلام علیکم محترم انتظامیه کی خدمت میں خسته نباشید عرض کرتا ھوں انٹر نیٹ کی سهولت میسر نه هونے کی وجه سے آپ کے ساتھ نه ره پایا ۔۔۔۔معذرت خواه ھوں کلام پیش فرمانے والے تمام شعراء کی خدمت میں اجتماعی طور پر ھزاروں داد اور سب کے لئے ڈھیروں دعائیں
  6. سیدسجاداطهرموسوی

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    نهایت شکرگزارھوں آپ کی حوصله افزائی کا، سلامت رهیں
  7. سیدسجاداطهرموسوی

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    بهت خوب ، سلامت رهیں، داد قبول فرمائیں
  8. سیدسجاداطهرموسوی

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    ھم کتابوں کی طرح زنده رهیں گے انور هم تیرے شهر کا اخبار نهیں هوسکتا انکل آپ همیشه ھمارے دلوں میں ھیں۔۔۔الله آپ کی توفیقات خیر میں اضافه فرمائے۔ آمین
  9. سیدسجاداطهرموسوی

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    ماشاءالله سبحان الله سبحان الله ۔۔۔۔۔۔ هرشعر کے لئے داد اور دعائیں قبول کیجئے
  10. سیدسجاداطهرموسوی

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    وعلیکم سلام بهت اچھے اشعار ھیں۔ ماشاءالله داد ھی داد
  11. سیدسجاداطهرموسوی

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    وعلیکم السلام، بهت شکریه نهایت خوبصورت مثنوی ھے ۔ جزاک الله واه واه بهت خوب
  12. سیدسجاداطهرموسوی

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    جو حضرات باھر تشریف فرما ھیں ان سے گزارش ھے که اندر تشریف لائیں تاکه محفل مسلسل جاری رهے۔ باھر بارش ھورهی ھے سب اندر تشریف لائیں شکریه:jokingly::jokingly:
  13. سیدسجاداطهرموسوی

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    اس طرح کی اچھی شاعری پڑھ کر داد بھی نه دے تو وه کنجوسی ھی ھوگی بھائی ھم نے آپ کا حق ادا کرنے کی کوشش کی ھے۔ خدا ھی جانتا ھے حق ادا ھوا که نهیں۔۔۔۔۔
  14. سیدسجاداطهرموسوی

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    بهت شکریه خواھر محترمه آپ بزرگ شعراء کی طرف سے حوصله افزائی ھمارے فن میں بهتری کے لئے مؤثر ثابت هوگی ان شاءالله
  15. سیدسجاداطهرموسوی

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    کاشف بھائی بهت اچھے خیالات ھیں ماشاءالله لطف آیا بس ڈھیروں دعائیں آپ کے لئے
  16. سیدسجاداطهرموسوی

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    پھر ایک بار شرمنده ھوں محفل میں غلطی سے پوسٹ ھوا ھے معذرت
  17. سیدسجاداطهرموسوی

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    سبحان الله فاتح صاحب اچھے خیالات اور بهترین تنظیم داد قبول فرمائیں
  18. سیدسجاداطهرموسوی

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    ماشاءالله فاتح صاحب بهت ھی اچھے اشعار پیش کئے آپ نے اچھے خیالات اور بهترین تنظیم داد پر داد قبول ھو
  19. سیدسجاداطهرموسوی

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    واه واه کاشف صاحب سبحان الله هر غزل لائق تحسین هرشعر قابل داد ھزاروں دعائیں اور داد قبول فرمائیں
  20. سیدسجاداطهرموسوی

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    سبحان الله بھائی سبحان الله۔ احسنت
Top