نتائج تلاش

  1. ریختہ

    تعارف مرزا غالب کا شعرجو مجھے سب سے زیادہ پسند ہے۔

    میں اردو شاعری سے بہت زیادہ دلچسپی رکھتا ہوں اور مجھے شاعری بہت پسند ہے۔مجھے یہ ویب سائٹ گوگل پر ڈھونڈنے سے ملی ہے اور میں اس پر اپنے دوسرے دوستوں کی شاعری پڑھنا چاہتا ہوں اور بات چیت کرنا چاہتا ہوں۔
  2. ریختہ

    تعارف مرزا غالب کا شعرجو مجھے سب سے زیادہ پسند ہے۔

    آپ کی اس توجہ کا نہایت شکریہ امید ہے آئندہ بھی آپ کی خوبصورت رہنمائی ہمیں میسر آئے گی۔
  3. ریختہ

    تعارف مرزا غالب کا شعرجو مجھے سب سے زیادہ پسند ہے۔

    انسان غلطی کا پتلا ہے اور غلطی سے انگریزی کے کچھ الفاظ پیسٹ ہو گئے۔لہٰذا اس کو ایڈٹ کر کےغالب کا شعر ڈال دیا گیا ہے۔اب اس شعر پرآپ کے تبصرے مطلوب ہیں۔
  4. ریختہ

    تعارف مرزا غالب کا شعرجو مجھے سب سے زیادہ پسند ہے۔

    کہنے جاتے تو ہیں پر دیکھیے کیا کہتے ہیں آج ہم اپنی پریشانی_خاطر ان سے
  5. ریختہ

    عادتاً وحشتوں میں جیتا ہوں ۔ فاتح الدین بشیر

    آئینہ دیکھ اپنا سا منہ لے کے رہ گئے صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا
Top