السلام علیکم ، میںنے کچھ دن پہلے ورو پریس بلاگ بنایاا ور اپنی سائٹشروع کی ہے، لیکن چند دن بعدمیںنے اردو ویب کو دیکھا اور بہت اچھا پایا۔اب میںاپنے ورڈ پریس بلاگ میںانگلش کے ساتھ اردو بھی استعمال کرنا چاہتا ہوں،یعنی اردو میںاور انگریزی دونوںمیںورڈ پریس بلاگ میںپوسٹ لکھی اور پڑھی جا...