تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
دیئے ہوئے لفظ پر شاعری۔۔
عشق پر زور نہیں ، ہے یہ وہ آتش غالب کہ لگائے نہ لگے اور بجھائے نہ بنے آتش
نوید ملک
Post #642
جولائی 18، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
بیت بازی
یہ راہ اکیلی کاٹی ہے یاں ساتھ نہ کوئی یار چلے اُس پار نہ جانے کیا پائیں اِس پار تو سب کچھ ہار چلے
نوید ملک
Post #675
جولائی 18، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
دیئے ہوئے لفظ پر شاعری۔۔
ہوئی مدت کہ غالب مر گیا پر یاد آتا ہے وہ ہر بات پہ کہنا کہ یوں ہوتا تو کیا ہوتا یوں
نوید ملک
Post #640
جولائی 18، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
مبارکباد
نوید بھائی کی سالگرہ
بہت بہت مبارک ہو سالگرہ کی جنابِ ہمنام
نوید ملک
Post #14
جولائی 18، 2007
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
نام بتائیں آخری یا دیے گئے حرف سے
پرویز مشرف
نوید ملک
Post #150
جولائی 18، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے
صادق ہوں اپنے قول میں غالب خدا گواہ کہتا ہوں سچ کہ جھوٹ کی عادت نہیں مجھے
نوید ملک
Post #29
جولائی 18، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
دیئے ہوئے لفظ پر شاعری۔۔
آ ہی جاتا وہ راہ پر غالب کوئی دن اور بھی جیے ہوتے دن
نوید ملک
Post #638
جولائی 18، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
بیت بازی
نیم شب کی خامشی میں بھیگتی سڑکوں پہ کل تیری یادوں کے جلو میںگھومنا اچھا لگا
نوید ملک
Post #673
جولائی 18، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے
سوچا تو مرا عکس تھا آنکھوں میں تمہاری دیکھا تو بہت خالی نظر آئیں وہ جھیلیں
نوید ملک
Post #27
جولائی 18، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
بیت بازی
اب سکھ ہے تو بھلانے میں ہیں لیکن اُس شخص کو بھلائے کون
نوید ملک
Post #670
جولائی 18، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
تعارف
Rassam
خوش آمدید۔۔
نوید ملک
Post #6
جولائی 18، 2007
فورم:
تعارف و انٹرویو
کون ہے جو محفل میں آیا 7
الحمدللہ ٹھیک ۔ آپ سنائیں ؟ اسیرِ غمِ روزگار رہے ۔
نوید ملک
Post #191
جولائی 18، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کا نیا سکول
مخلوقِ خدا کیلئے دنیا میںکوئی چیز اس سے بہتر و مبارک نہیں کہ بادشاہ نیک ہو ، برے حاکم سے بڑھ کر خلق کیلئے کوئی مصیبت نہیں ۔ ارسطو استانی جی حاضری لگا دیں۔
نوید ملک
Post #970
جولائی 18، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مبارکباد
جویریہ کو مبارک باد !
زندگی کا نیا سفر بہت بہت مبارک ہو جیہ ، سدا خوش رہیں
نوید ملک
Post #75
جولائی 18، 2007
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
محب کی پانچ ہزار پوسٹس ۔
بہت مبارک ہو جناب منفرد ہونے پر
نوید ملک
Post #35
جولائی 18، 2007
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
کون ہے جو محفل میں آیا 7
السلام علیکم ابھی تو میں ۔۔ کیسے ہیں احباب۔؟ اب جیہ
نوید ملک
Post #181
جولائی 18، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
نام بتائیں آخری یا دیے گئے حرف سے
سرینا ولیمز ۔۔ ٹینس سٹار م
نوید ملک
Post #26
جولائی 10، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مبارکباد
زکریا کی محفل پر دوسری سالگرہ
مبارک ہو زکریا صاحب
نوید ملک
Post #9
جولائی 10، 2007
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
محفل کا نیا سکول
شیر سے پنجہ آزمائی کرنا اور تلوار پہ مکہ مارنا عقلمندوں کا کام نہیں ۔ شیخ سعدی رح حاضری لگا دیں ۔۔۔۔۔۔
نوید ملک
Post #952
جولائی 10، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
گانوں کا کھیل (3)
حسن ہے سہانا عشق ہے دیوانہ روپ کا خزانہ آج ہے لٹانا س
نوید ملک
Post #387
جولائی 10، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
پچھلا
1
2
3
4
5
6
7
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
5 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top