نتائج تلاش

  1. نوید ملک

    زندگی

    کاش ہم کھل کے زندگی کرتے عمر گزری ہے خودکشی کرتے محسن نقوی
  2. نوید ملک

    دیئے ہوئے لفظ پر شاعری۔۔

    بچھڑ گیا ہوں مگر کارواں سے دور نہیں یہ خاک قافلہء رفتگاں سے دور نہیں رفتگاں
  3. نوید ملک

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    بلی :lol: نہیں اتنے لمبے پروسیجر سے نہیں گزرواتے آپکو :wink:
  4. نوید ملک

    بیت بازی

    میں شب نصیب سہی پھر بھی دل یہ چاہتا ہے بیاضِ صبح میں کچھ ذکر میرے گھر کا بھی ہو
  5. نوید ملک

    اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے

    خیالِ یکتا میں خواب اتنے سوال تنہا جواب اتنے منیر نیازی
  6. نوید ملک

    “دوست“ بھائی کے نام :)

    بے یارو مددگار ہی کاٹا تھا سارا دن کچھ خود سے اجنبی سا اداس سا ساحل پہ دن بجھا کے میں لوٹ آیا پھر وہیں سنسان سی سڑک کے خالی مکان میں! دروازہ کھولتے ہی میز پہ رکھی کتاب نے ہلکے سے پھڑپھڑا کے کہا: “ دیر کر دی دوست!“ گلزار
  7. نوید ملک

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    ابھی تک بھوکے بیٹھے ہیں کیا ، مرغے کا قیمہ پک رہا ہے یا اونٹ کے پائے :wink:
  8. نوید ملک

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    اسکا مطلب ہے سرفراز شاہد نے ٹھیک کہا تھا شادی کے جو افسانے ہیں رنگین بہت ہیں لیکن جو حقائق ہیں وہ سنگین بہت ہیں
  9. نوید ملک

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    تو بعد از شادی مسکرانا منع ہے کیا :?:
  10. نوید ملک

    محفل کا نیا سکول

    خود اعتمادی ، خود شناسائی اور خود ضبطی صرف یہ تین چیزیں انسانی زندگی کو کامیاب بنا دیتی ہیں۔ حاضری :?:
  11. نوید ملک

    اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے

    تصادم دل و دنیا میں دل کی ہار کے بعد حجاب آنے لگا ہے غزل سرائی میں بھی
  12. نوید ملک

    نام بتائیں آخری حرف سے

    دلہارا فرنینڈو ، سری لنکن کرکٹر
  13. نوید ملک

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    درست ہوا ۔ قیصرانی بھائی ذرا چہرہ تو دکھاؤ اور تھوڑا سا مسکراؤ :)
  14. نوید ملک

    آپ کا پسندیدہ پاکستانی شہر

    ٹھیک کہا قرال صاحب ، لہور لہور اے
  15. نوید ملک

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    آپ پکنے کا انتطار کرو شمشاد صاحب ہم کوفتے کھا چکے
  16. نوید ملک

    کراچی سے۔۔۔

    اللہ تعالٰی سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے، آمین
  17. نوید ملک

    اتنی گرمی

    ٹھنڈ پروگرام :) خوب شمشاد صاحب
  18. نوید ملک

    بیت بازی

    ناداں ہو جو کہتے کو کہ کیوں جیتے ہیں غالب قسمت میں ہے مرنے کی تمنا کوئی دن اور
  19. نوید ملک

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    یوں بے حجاب آنا ٹھیک نہیں ابو واثق بھائی ، زمانہ خراب ہے :lol: ضبط بھائی الحمد للہ ٹھیک ٹھاک اب اب اب
Top